امام علی علیہ السلام
-
حدیث روز | نماز اس طرح پڑھیں
حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں درست نماز پڑھنے کا طریقے بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز:
بہتر سے بہتر
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں تقویٰ اور دل کی پرہیز گاری کے مقام کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
جہاد، مولی الموحدین امام علی علیہ السلام کی نظر میں
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں جہاد کی حقیقت کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
خوشحال زندگی کے لیے تین اہم عناصر
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں خوشحال زندگی کیلئے تین اہم عناصر کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
بہترین علم و دانش
حوزه/ حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بہترین علم کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز:
سچے دوست کو پہچانیں
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں اچھے دوست کی خصوصیات کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
انسان کو حق گو ہونا چاہئے
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسانوں کے حق گو ہونے پر تاکید کی ہے۔
-
حدیث روز:
بیٹے کو اپنے باپ سے احترام سے پیش آنا چاہیئے
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بیٹوں کو اپنے باپ سے حسن سلوک کرنے کی نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز:
موت کی حقیقت
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں حقیقت موت کے بارے میں اشارہ کیا ہے۔
-
امیر المومنین و صدیقہ کبریٰ (ع) کا آسمانی بندھن مبارک
حوزہ/پہلی ذی الحجہ سنہ ۲ ہجری کو امیر المومنین حضرت علی اور صدیقہ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہما السلام کا عقد ہوا جسے رحمت للعالمین حضرت ختمی مرتبت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے خود بنفس نفیس پڑھا۔
-
حدیث روز:
غصے کا انجام
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں غصے کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
اپنی فضیلت کا کس طرح اظہار کریں؟
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں مفید اور مختصر کلام کرنے کی نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز:
خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین عمل
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین اعمال میں سے ایک کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
جسم اور روح کی خوراک
حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بدن اور روح کی خوراک کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز:
خواتین کے لئے حجاب کے ثمرات
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں خواتین کیلئے حجاب کے ثمرات کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
حاجتمندوں کی مدد کرنے کا نتیجہ
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں حاجتمندوں کی مدد کرنے کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
اپنے عمل کو کیسے خالص کریں؟
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں عمل کو خالص کرنے کے راستے کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز :
دنیا امتحان و آزمائش کی جگہ ہے
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں دنیا کو امتحان اور آزمائش کی جگہ قرار دیا ہے۔
-
حدیث روز:
عبرت حاصل کرنے والے بہت کم ہیں
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں عبرتوں سے استفادہ نہ کرنے والوں کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز :
دین خدا کے لئے کام کرنے کا نتیجہ
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں دین خدا کے لئے کام کرنے کا نتیجے کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
کم بولنے کے آثار اور برکتیں
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں کم بولنے کے آثار اور برکتوں کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
لوگوں سے بہترین رابطے کا فارمولا
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان اور خدا کے درمیان رابطے کی اصلاح کی نصیحت کی ہے ۔
-
حضرت علی علیہ السلام نے ایمان اور خداشناسی کی بنیاد پرمتحد رہنے کی وصیت کی، آیت اللہ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کا 20۔ نکاتی وصیت نامہ تقویٰ و پرہیزگاری اورقرآن سے تمسک کی بہترین تحریر ہے جو مولائے کائنات نے اپنے صاحبزادے امام حسن علیہ السلام کو شہادت سے پہلے ہدایت کی۔
-
امام علی(ع) پاکیزہ کردار،اخلاق حسنہ اور صفات کریمہ کا محور، مولانا قمی
حوزہ/آج سے چودہ سو سال قبل مسجد کوفہ میں ابن ملجم نے جس دہشتگردی کی داغ بیل ڈالی افسوس کا مقام ہے کہ اس دہشتگردی کو پروان چڑھانے کے لیے امریکہ،اسرائیل اور ان کے پروردہ نام نہاد مسلمان حکمران عروج دے رہے ہیں۔
-
حضرت علی (ع) محبت و پیروی میں دنیا و آخرت کی فلاح و کامیابی مضمر ہے، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ سیدہ زھرا نقوی نے شہادت امام علی علیہ سلام کے موقع پر جاری کردہ اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ ۔علی علیہ السلام امام اور رہبر ہیں محبوب پیغمبر ص ہیں علم لدنی کے مالک ہیں خدا کی بندگی میں بالاترین مقام پر فائز ہیں حق و باطل کے درمیان فرق پیدا کرنے والے ہیں.
-
امیرالمومنین امام علی علیه السلام کی چالیس حدیثیں
حوزہ/علم ایک بیش قیمت اور اچھی میراث ہے 'ادب بہترین زیور ہے 'غور وفکر ایک صاف آئینہ ہے 'معذرت خواہی ایک ڈرانے والا ناصح ہے تمھارے باادب ہونے کے لئے یہی کافی ہے کہ جسے تم دوسروں سے ناپسند کرتے ہو اسے خودبھی ترک کردو۔