تفسیر سورہ بقرہ
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:عورت اور مرد دونوں پر لازم ہے کہ ایک دوسرے کے برابر کے حقوق کی رعایت کا مظاہرہ کریں
حوزہ|عِدّت گھر کی تعمیر نو کے لئے ایک مہلت ہے۔عِدّت کے دوران شوہر کو اپنی مطلقہ بیوی کی طرف رجوع کرنے کا حق حاصل ہے اور یہ رجوع اس شرط کے ساتھ ہے کہ وہ گھریلو زندگی میں اصلاح چاہتا ہو۔
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:خداوند عالم کے نزدیک طلاق ناپسندیدہ عمل ہے
حوزہ|میاں بیوی کے درمیان نااتفاقی کی صورت میں، طلاق آخری راہ حل ہے
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:لغو اور بے ہودہ کام کرنے سے انسان کی روحانی اور معنوی شخصیت پر بُرے اثرات مترتب ہوتے ہیں
حوزہ|جو قَسمیں دلی قصد اور ارادہ کے ساتھ اٹھائی جائیں ان کی پابندی اور وفاداری ضروری ہے۔کسی عمل پر ثواب اور عقاب کا معیار نیت پر ہے۔
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:خدا کے نام کی سچی قسم کھانا گناہ اور جھوٹی قسم کھانا عملی کفر ہے
حوزہ|قسم میں خدا کے نام کو دستاویزی ثبوت کے طور پر استعمال کرنا حرام ہے حتی کہ سچی قسموں اور نیک کاموں میں بھی۔ خداوند عالم کے نام کی تعظیم و تکریم ضروری ہے۔
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:میاں بیوی کے روابط میں تقویٰ کی رعایت ضروری ہے
حوزہ|پہلے سے ہی اعمال صالح بھیجنا اور اپنی آخرت کے لئے ان کا ذخیرہ کرنا ضروری ہے۔انسان کی اچھی یا بری تقدیر میں اور انجام میں، اس کی شادی شدہ زندگی کے حالات مؤثر ہیں۔
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:توبہ اور طہارت نفس، محبت خدا کے حصول کا ذریعہ ہے
حوزہ|پیغمبر اکرم صلّی اللہ علیہ وآلہ و سلّم احکام کے نزول اور بیان کا ذریعہ ہیں۔احکام خدا مصالح و مفاسد کی بنیاد پر قرار دئیے گئے ہیں۔
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:بیوی کے انتخاب میں اصلی معیار ایمان ہو نہ کہ اس کی خوبصورتی
حوزہ|عورت اور مرد ایک دوسرے کے عقائد پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ کسی عمل کی قدر و قیمت کے جانچنے کا معیار اس عمل کے نتائج اور ثمرات ہیں۔
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:اسلام نے اخوّت اور برادری کے حق کو بہت زیادہ اہمیت دی ہے
حوزہ|یتیموں کے امور میں گڑبڑ کرنے والے کو اللہ نے خبردار کیا ہے۔خداوند عالم نے مصلح نما فسادیوں کو عذاب کی دھمکی اور حقیقی اصلاح کرنے والوں کو بشارت دی ہے۔
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:اگر دو معیار آپس میں ٹکرا جائیں تو اہم معیار کو ترجیح دی جائے
حوزہ|انفاق میں حد اعتدال کی رعایت ضروری ہے۔انسان کی ضرورت سے جو زیادہ ہے وہ انفاق کے زمرے میں ہے۔انسان اپنی مرضی سے انتخاب کرنے والا موجود ہے۔
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:جہاد اور ہجرت اس وقت قابل قدر ہیں جب راہِ خدا میں ہوں
حوزہ|خداوند منّان کی رحمت و مغفرت مومنین اور راہِ خدا میں جہاد کرنے والوں کے شامل حال ہوتی ہے۔خدا کی مغفرت اس کی رحمت کے ہمراہ ہے۔
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:لوگوں سے امن و امان چھین لینا انسان کے قتل سے بڑا گناہ ہے
حوزہ|اسلام ایک صلح طلب دین ہے۔راہِ خدا سے روکنا اور اس کا انکار کرنا حرمت والے مہینوں میں جنگ کرنے سے کہیں بڑا گناہ ہے۔
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:انسان کے نزدیک کسی چیز کا خوشگوار یا ناخوشگوار ہونا، خیر و شر کا معیار نہیں ہے
حوزہ|قانون ساز کو انسان کی مصلحتوں اور مفاسد کا مکمل علم ہونا چاہیے۔نفسانی تمایلات کے باوجود قضا و قدر پر راضی ہونا ضروری ہے۔
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:والدین کی طرف توجہ دینا لازم ہے اور انفاق کرتے وقت انہیں دوسروں پر مقدم کرنا چاہیے
حوزہ|خاندانی روابط اہمیت کے حامل ہیں۔محتاجوں پر توجہ اور معاشرے کے افراد کی ضرورتوں کو پورا کرنا لازم ہے۔
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:جنت ان افراد کے لئے ہے جو اللہ کی طرف سے آئی آزمائش کے مقابل صبر کرتے ہیں
حوزہ|مشکلات اور سختیاں جھیلے بغیر جنت جانا خام خیالی ہے۔صرف ایمان، مصائب جھیلے بغیر جنت میں جانے کے لئے کافی نہیں۔
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:الہٰی قوانین کے ذریعے لوگوں کے درمیان برحق فیصلہ کیا جا سکتا ہے
حوزہ|ابتدائی انسان بلوغ فکری سے عاری اور علم و آگاہی کے لحاظ سے ابتدائی سطح کے تھے۔جب ابتدائی معاشروں کے درمیان اختلاف پیدا ہوا تو اللہ تبارک و تعالیٰ کی طرف سے نبی بھیجے گئے۔
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:دنیوی زندگی کی زیب و زینت نے کافروں کی نظروں سے اس کی حقیقت کو چھپا لیا ہے
حوزہ|دنیوی زندگی اور مادی اقدار کو سب کچھ سمجھ بیٹھنے کا اصلی سبب کفر ہے۔دنیوی زندگی پر فریفتہ ہونے اور اس کے ساتھ دل لگانے کی مذمت۔
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کے مقابلے میں انسان پر بہت بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے
حوزہ| دین خدا میں تفرقہ، تحریف کرنے والوں اور عذاب الہٰی کا شکار ہونے والوں کا واضح مصداق بنی اسرائیل ہیں۔اللہ تعالیٰ کے دین اور اس کی روشن نشانیوں میں تبدیلی اور تحریف کرنے والے سخت عذاب کے مستحق ہیں۔
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:بعض لوگوں نے اللہ تعالیٰ اور ملائکہ کو دیکھنے کی غلط توقعات وابستہ کر رکھی ہیں
حوزہ|بعض لوگ اس وقت تک سر تسلیم خم نہیں کرتے اور نہ ہی ایمان لاتے ہیں جب تک عذاب خدا نازل نہ ہو جائے.ظالموں اور سرکشوں پر عذاب کا ایک ذریعہ بادل ہیں.
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:معاشرے میں اتحاد قائم کرنے کی زیادہ ذمہ داری علماء پر عائد ہوتی ہے
حوزہ|ان لوگوں کو خدا نے دھمکی دی ہے جو اتمام حجت کے بعد بھی اسلامی معاشرے میں تفرقہ اور اختلاف پھیلاتے ہیں۔شیطان کی پیروی، لغزش اور انحراف ہے۔
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:احکام خدا کے سامنے سر تسلیم خم کرنا ایمانی معاشرے کی وحدت کا بنیادی مرکز اور محور ہے
حوزہ|ایمان کی روح اور حقیقت یہ ہے کہ خدا کے سامنے سر تسلیم خم ہوں اور شیطان کی پیروی سے اجتناب کریں۔شیطان مومنین کے اتحاد اور اتفاق کا دشمن ہے
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:رضائے الہٰی کے علاوہ کسی اور چیز کے لئے جان دینا اس کی قدر و قیمت کو کھو دینے کے مترادف ہے
حوزہ|لوگوں میں بعض ایسے انسان بھی ہیں جو اپنی جان فدا کر کے اللہ تعالیٰ کی رضا خرید لیتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کی رضا اور خوشنودی کے لئے جان قربان کرنا بہت ہی قابل قدر ہے۔
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:ہٹ دھرمی، غرور اور تکبر، اصلاح اور نصیحت قبول کرنے میں مانع ہوتے ہیں
حوزہ|حکمراں کو چاہیے کہ نصیحت کو قبول کرے، تنقید کو برداشت کرے اور تقویٰ الہٰی اختیار کرے۔حکمراں کے انتخاب میں یہ شرط لازمی ہے کہ وہ خوفِ خدا رکھتا ہو، نصیحت کو قبول کرے اور تنقید برداشت کرے۔
-
اسلامی کیلنڈر
سورۂ بقرہ:کرپٹ سیاستدانوں کے اقتدار تک پہنچنے کے لیے منافقت سیڑھی کا کام دیتی ہے
حوزہ| اگر منافقین حکومت حاصل کر لیں تو وہ زمیں پر فساد اور نسل بشریت کی تباہی و بربادی کی کوشش کرتے ہیں۔ منافقین حکومت حاصل کرنے سے پہلے اصلاح طلبی کا اظہار کرتے ہیں اور حکومت کے بعد فساد کرتے ہیں۔
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:منافقین، مسلمانوں اور اصلاح معاشرہ کے سخت ترین دشمن ہیں
حوزہ| منافقین اپنے غرض و مقاصد تک پہنچنے کے لئے مومنین کے اعتقادات اور مقدسات سے استفادہ کرتے ہیں۔ منافقین، مسلمانوں اور اصلاح معاشرہ کے سخت ترین دشمن ہیں۔
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:خوفِ خدا اور تقویٰ کی پاسبانی ضروری ہے
حوزہ|ایام معدودات سے مراد ایام تشریق ہیں۔جس حاجی کو ایام تشریق میں موت آ جائے اس کے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں۔
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:مقصد کو پانے کے لئے دعا کے ساتھ ساتھ سعی و کوشش بھی شرط ہے
حوزہ|دعا کرنا بھی ایک قسم کی کمائی ہے۔صرف انہی لوگوں کو حج کا فائدہ پہنچے گا جو حج کی ادائیگی کے بعد دنیا و آخرت کی بھلائی کے طالب ہوں۔
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ: آخرت کی خواہش اور دنیا کی طلب کے درمیان کوئی تضاد نہیں ہے
حوزہ|دنیا میں حسنہ سے مراد وسیع روزی اور اچھا اخلاق ہے اور آخرت میں حسنہ کا مطلب خداوند عالم کی رضا اور جنّت ہے۔
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:دنیا کے طالب آخرت کی نعمتوں سے محروم رہیں گے
حوزہ|دعا کے آداب میں سے ہے کہ خدا کی ربوپیت پر خاص توجہ ہو۔دنیا دار حُسن و زیبائی کو صرف دنیوی وسائل اور اس کے منافع کے حصول میں خیال کرتے ہیں۔
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:استغفار کرنے والوں کے لئے رحمت اور بخشش کا خداوند متعال نے وعدہ کیا ہے
حوزہ|حج میں کسی قبیلہ یا گروہ کو کسی دوسرے پر کسی قسم کی کوئی برتری اور فوقیت حاصل نہیں ہے۔حج میں اپنی امتیازی حیثیت کا خیال رکھنے والے اس گناہ پر استغفار کریں۔
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:انسان کو رزق و روزی دینا خداوند متعال کا فضل و کرم ہے اور یہ اس کی ربوبیت کا ایک پرتو ہے
حوزہ|ذکر خدا کی کیفیت الہٰی تعلیمات کے مطابق ہونی چاہیے۔ایام حج میں خرید و فروخت کے جواز کا وقت، مناسک حج کی تکمیل اور احرام کھولنے کے بعد ہے۔