تیتر سه سرویس
-
حوزہ علمیہ خواہران کی استاد:
تذکیۂ نفس اور علمی مجاہدت طلباء کے اہم فرائض میں سے ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ خواہران کی استاد نے کہا: علم سیکھنا اور اس پر عمل کرنا اور اس کی اشاعت الہی نیت کے ساتھ ہونی چاہیے۔ تذکیہ نفس اور علمی مجاہدت طلباء کے اہم فرائض میں سے ہے۔
-
دل کو نورانی کرنے کا طریقہ
حوزہ/ ایران کے صوبہ خنداب کے امام جمعہ نے کہا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا: پانچ چیزیں ہیں جو انسان کے قلب کو نورانی کر دیتی ہیں، 1: چیز زیادہ اس سے زیادہ سورہ توحید پڑھنا، 2: کم بولنا 3: علماء کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا،4: نماز شب پڑھنا، 5: مسجد جانا۔
-
اربعین، کربلا کے آفاقی پیغام کو دہرانے کا دن
حوزہ/ یومِ عاشور امام حسین علیہ السلام نے انسانی حقوق کی حقیقی ترجمانی کی اور آج آپ کا اسم گرامی ہر مظلوم کی آواز اور نشانِ خاص بن چکا ہے۔ سیدالشہداء (ع) کے آفاقی پیغام پر عمل تب ہی ممکن ہے جب انسان آسمانی ادیان کی تربیت سے فیض یاب ہو ورنہ دساتیر اور قوانین کی پابندی کرنا ممکن نہیں۔
-
حوزہ علمیہ خواہران قم کی مدیر:
اربعین واک سے دین اسلام کی تبلیغ اور ظہور امام زمان (عج) کا راستہ ہموار کرنے کے لئے استفادہ کرنا چاہئے
حوزہ / حوزہ علمیہ خواہران قم کی مدیر نے کہا: اربعین واک دینی و سماجی تعلقات کو مضبوط کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔
-
خؤاتین مبلغین اجلاس میں زائرین اربعین کی قرآنی تربیت پر تاکید
حوزہ/ حوزہ علمیہ نجف خؤاتین شعبے کے نویں اجلاس میں زائرین کی قرآنی تربیت پر زور دیا گیا۔
-
اردبیل کی طالبات کا قرآن مجید کی توہین پر احتجاج:
مسلمانوں کے دینی مقدسات کی توہین ایک ناقابلِ قبول اور قابلِ مذمت امر ہے، محترمہ لیلا یحییٰ زادہ
حوزہ/ مدرسه علمیه الزہراء (س) اردبیل ایران کی طالبات نے سوئیڈن اور ڈنمارک میں حالیہ قرآن مجید کی توہین پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
محترمہ زہرا صالحی:
تحریک عاشورا میں خواتین نے پیغام کربلا کی ترسیل اور اس کی بقا کا فریضہ انجام دیا
حوزہ / مدرسہ علمیہ نرجسیہ (س) میں ثقافتی امور کی سرپرست نے کہا: تحریک عاشورہ میں اہم کردار ادا کرنے والے گروہوں میں سے ایک خواتین ہیں۔
-
محترمہ زہرا داروغہ:
عاشورا اور مہدویت کے درمیان انتہائی محکم اور عمیق رابطہ موجود ہے
حوزہ / عائلی مسائل کی ایک ماہر نے کہا: امام عصر عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی معرفت حاصل کرنا ہر مسلمان کا دینی فریضہ ہے۔ امامت کے وجودی فلسفے سے دوری انسان کو فکری اور اخلاقی غلطیوں میں مبتلا کر دیتی ہے۔
-
ایرانی خواتین کا قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف شدید احتجاج
حوزہ / جمہوریہ اسلامی ایران کے دارالحکومت تہران میں حضرت عبدالعظیم حسنی (ع) کے حرم میں چار ہزار سے زائد خواتین نے قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف شدید احتجاج کیا۔
-
امروہہ اترپردیش؛
پھندیری سادات میں یوم حضرت علی اصغر (ع) بڑی شان سے منایا گیا
حوزہ/ خواتین نے اپنے بچوں کو مخصوص لباس پہنا کر بتایا کہ اگر یہ بچے کربلا میں ہوتے تو امام حسین علیہ السلام کی نصرت کرتے۔
-
بلتستان پاکستان سے تعلق رکھنے والی ہونہار طالبہ ”محترمہ ناہیدہ پروین" نے جامعۃ المصطفیٰ سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر لی
حوزہ/ بلتستان پاکستان سے تعلق رکھنے والی ہونہار طالبہ ”محترمہ ناہیدہ پروین" نے جامعۃ المصطفیٰ سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر لی ہے۔
-
قیام و شخصیت امام حسین (ع) اہل سنت اور غیر مسلم شخصیات کی نگاہ میں
حوزہ/ امام حسین علیہ السّلام جو کئی صدیاں پہلے ایک خاردار صحرا جہاں گرمی کا عالم یہ کہ گویا سورج سوا نیزے پہ آ گیا ہو۔ نہروں کا پانی جیسے خاموش،آبی حیات خدا سے حیات طلب کر رہے ہوں سبز پتے گویا زرد ہو رہے ہوں اس جگہ اپنے اہل وعیال کے ساتھ دشمن اسلام اور دشمن خدا کے خلاف آواز حریت کو بلند کرتے ہیں۔
-
گلگت؛ عالمی یوم علی اصغر عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا
حوزه/ حسب سابق امسال بھی گلگت پاکستان میں عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام عقیدت و احترام سے منایا گیا۔
-
حوزہ علمیہ خواہران کی استاد:
حسینی معاشرے کی تشکیل کا سب سے اہم محور رسول اکرم (ص) اور ان کے خاندان مطہر کی اطاعت ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ خواہران کی استاد نے کہا: رہبر معظم انقلابِ اسلامی کی تاکید اور ان کی سفارشات میں سے ایک انتہائی اہم مسئلہ "جہاد تبیین" ہے۔
-
محترمہ خدیجہ غلامی:
انسانی اعمال اور طرز عمل کو منظم کرنے میں عفت و حیا بنیادی کردار ادا کرتی ہیں
حوزہ / مدرسہ علمیہ ریحانۃ الرسول قشم (ص) کی سربراہ نے کہا: عفت و حیا ایک اہم ترین اخلاقی خوبی ہے، جو قدرتی طور پر انسانی اعمال اور طرز عمل کو منظم کرنے میں بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔
-
مدرسہ علمیہ حضرت زینب کے شعبۂ ثقافت کی سربراہ محترمہ فاطمه شہدادی کی حوزه نیوز سے گفتگو
حوزه/محترمہ فاطمه شہدادی نے کہا کہ حجاب، عورت کی عصمت، عفت اور اس کو محفوظ رکھنے کا واحد ذریعہ ہے، مسلمان خواتین کو حجاب کا اہتمام کرنا چاہیئے۔