ایران امریکہ جنگ (41)
-
مقالات و مضامینتہران میوزیم میں بکھرے امریکی غرور کے پرخچے
حوزہ/ ایران میں مقیم ماہر تجزیہ کار محمد بشیر دولتی اپنے اس خصوصی مشاہداتی سفرنامے میں بارہ روزہ امریکی و اسرائیلی حملوں کے بعد ایران کے حالات، جنگی اثرات اور دفاعی تیاریوں کا چشم دید احوال پیش…
-
مقالات و مضامینایران – امریکہ جنگ اور تین خبروں کا تجزیہ
حوزہ / ایران کے متعلق یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ وہ ناقابل تسخیر ہے۔ صرف یہی نہیں بلکہ حالیہ فتح اسے خطے کی سب سے بڑی طاقت کے طور پر بھی سامنے لائے گی۔ ایک ایسی طاقت جسے مستقبل میں اسرائیل دھمکی…
-
این ای ڈی یونیورسٹی کراچی میں ’’ایران امریکہ جنگ، اکیڈمیا کی نظر میں‘‘ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد؛
پاکستانحالیہ جنگ میں سب سے زیادہ نقصان امریکا و اسرائیل کا ہوا، سابق وفاقی وزیر برائے خزانہ پاکستان
حوزہ / این ای ڈی یونیورسٹی آف اینجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کراچی کے سید محمود عالم آڈیٹوریم میں ’’Academia’s Perception of War‘‘ کے عنوان سے ایک اہم علمی پروگرام منعقد ہوا۔
-
مقالات و مضامینایران-امریکہ تنازعہ: حق، استقامت اور عالمی سیاست کا ایک تجزیہ
حوزہ/موجودہ دور میں ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی صرف دو ریاستوں کا تنازعہ نہیں بلکہ یہ عالمی سیاست، نظریاتی تصادم اور طاقت کے توازن کی ایک واضح تصویر ہے۔ اس تناظر میں اگر حالات کا غیر جانبدارانہ…
-
ہندوستانایران-امریکہ کشیدگی پر آنلائن کانفرنس: ایران اور امریکہ کشیدگی کے تناظر میں امن و مذاکرات کی ضرورت پر زور
حوزہ/حیدر آباد ہندوستان میں ایران-امریکہ کشیدگی کے موضوع پر ایک آنلائن کانفرنس منعقد ہوئی؛ جس میں مقررین نے ایران کی دفاعی حکمتِ عملی اور علاقائی اثرات پر گفتگو کی۔
-
ایرانایران تنہا نہیں؛ قم المقدسہ میں علما و طلابِ ہندستان کا موکب، یکجہتی اور عہدِ وفا کا عملی اظہار
حوزہ/ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جاری جنگی صورتحال کے دوران قم المقدسہ میں مقیم علما و طلابِ ہندستان نے موکبِ اباعبدالله الحسینؑ قائم کرکے ایرانی عوام کے ساتھ…
-
جہاناٹلی کا بڑا فیصلہ: اسرائیل کے ساتھ فوجی تعاون ختم، عام شہریوں کو نشانہ بنانے پر سخت ردعمل
حوزہ/ یورپ کی جانب سے صیہونی حکومت کو ایک اور دھچکا لگا ہے، جہاں اٹلی نے اسرائیل کے ساتھ فوجی تعاون کے معاہدے کی تجدید نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی اور مسلسل…
-
علماء و مراجعآیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی کا پاپ لیون چہاردہم کے جرات مندانہ مؤقف پر اظہارِ تشکر
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی نے ایک اہم خط میں پاپ لیون چہاردہم کے امریکہ اور صہیونیت کے خلاف واضح مؤقف کو سراہتے ہوئے اسے تاریخ ساز اقدام قرار دیا ہے۔
-
جہانپاپ لیون چہاردہم کا دوٹوک اعلان: “ٹرمپ سے کوئی خوف نہیں، جنگ کے خلاف آواز بلند کرتا رہوں گا”
حوزہ/ عالمی کشیدگی کے ماحول میں پاپ لیون چہاردہم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سخت بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ کسی دباؤ میں آنے والے نہیں اور انجیل کی تعلیمات کی روشنی میں جنگ کی…
-
ایران اپڈیٹس؛
ایرانجنگ بندی کے باوجود آبنائے ہرمز پر کشیدگی جاری، ٹرمپ کی دھمکیوں پر ایران کا دوٹوک جواب
حوزہ/ ایران اور امریکہ کے درمیان جاری جنگ بندی کے پانچویں روز بھی خطے میں کشیدگی کم ہونے کے بجائے مزید شدت اختیار کرتی دکھائی دے رہی ہے، خصوصاً آبنائے ہرمز کے حوالے سے صورتحال نہایت حساس ہو گئی…
-
مقالات و مضامینقرآن کی روشنی میں جوابی کارروائی کی حدود؛ عام شہریوں کو نشانہ بنانے کی اجازت نہیں: ماہرِ فقہ
حوزہ/ حالیہ کشیدگی کے تناظر میں سورہ بقرہ کی آیت 194 کی روشنی میں جوابی فوجی کارروائی کی شرعی حیثیت پر اہم بحث سامنے آئی ہے۔ ایک ماہرِ فقہ نے اس حوالے سے واضح کیا ہے کہ قرآن کریم اگرچہ دشمن کی…
-
انٹرویوزحوزات علمیہ کی پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ تعلیمی سے تبلیغی و تبیینی کردار کی طرف پیش قدمی
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے معاونِ تعلیم نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حساس حالات کے پیش نظر حوزات علمیہ کی ذمہ داریوں میں بنیادی تبدیلی کی گئی ہے، جس کے تحت اب روایتی تعلیمی طرز کے بجائے تبلیغی…
-
علماء و مراجععوام نے اپنی قربانیوں سے سرزمین ایران کو عزت بخشی: آیت اللہ العظمی جوادی آملی
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ عبداللہ جوادی آملی نے عوامی استقامت اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں نے اپنی بے مثال حاضری اور ایثار کے ذریعے اس سرزمین کو عزت و وقار بخشا ہے،…
-
ایران اپڈیٹس:
ایرانجنگ بندی بے اثر، خطے میں تناؤ برقرار: ایران مستحکم، تیل مہنگا اور امریکہ عالمی تنقید کی زد میں
حوزہ/ ایران اور امریکہ کے درمیان دو ہفتہ کی جنگ بندی کے اعلان کے باوجود خطے میں کشیدگی برقرار ہے، جبکہ مختلف محاذوں پر سیاسی، معاشی اور داخلی سطح پر اہم پیش رفتیں سامنے آ رہی ہیں۔
-
جہاناستنبول میں ایران اور محاذِ مقاومت کے حق میں بڑا مظاہرہ
حوزہ/ ترکیہ کے شہر استنبول میں ایران، لبنان اور فلسطین کی حمایت میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور امریکہ و صہیونی رژیم اسرائیل کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین نے اسلامی وحدت، مسلم اقوام…
-
ایرانمذاکرات سے امیدیں باندھنا صہیونی حکومت کے مفادات کا تحفظ ہے: مرکز مدیریتِ حوزہ ہای علمیہ
حوزہ/ مرکز مدیریتِ حوزہ ہای علمیہ نے ایک اہم بیان میں کہا ہے کہ دشمن کے ساتھ مذاکرات سے امیدیں وابستہ رکھنا دراصل ایسے فریق پر اعتماد کرنا ہے جو نہ کسی معاہدے کا پابند ہے اور نہ ہی ملتِ ایران…
-
ایراناصفہان میں امریکیوں کے خلاف کارروائی کی روداد
حوزہ/ اصفہان کے جنوبی علاقے میں امریکی ہیلی برن ناکام، ایرانی فورسز کی بروقت کارروائی میں متعدد طیارے اور ہیلی کاپٹر تباہ، شدید جھڑپ کے بعد دشمن پسپا
-
جہانمؤسسہ محراب الازہر مصر کے سربراہ:امریکی طاقت کا زوال آشکار ہو چکا ہے/ دنیائے اسلام کا اتحاد فتح کی کنجی ہے
حوزہ/مؤسسہ محراب الازہر مصر کے سربراہ سلامۃ عبدالقوی نے عالمی مجمع قادمون کے ورچوئل اجلاس میں اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ عالمی میدان میں امریکی طاقت کے زوال کے آثار ظاہر ہو چکے ہیں، کہا…
-
جہانامریکی صدر کا رویہ اخلاقی زوال کی علامت ہے: ڈاکٹر حمید النوفلی
حوزہ/ عمان کی ایک یونیورسٹی کے استاد نے ایران کے ایک پل پر ہوئے امریکی حملے پر امریکی صدر کے فخریہ بیان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے اخلاقی اور انسانی اقدار کے زوال کی واضح مثال قرار…
-
ایرانایران، قرآن کریم کے عالمی وعدوں کی تکمیل کا علمبردار ہے: آیت اللہ اراکی
حوزہ/ آیت اللہ محسن اراکی نے کہا ہے کہ ملتِ ایران ولایت، ایثار اور شہادت کے علوی و عاشورائی جذبے کے ساتھ نہ صرف مکتبِ امیرالمؤمنین علیہ السلام کی حقیقی نمائندہ ہے بلکہ قرآن کے عالمی وعدوں کی…
-
ایرانرمضان کی جنگ میں دشمن سات بڑی غلط فہمیوں کا شکار ہوا: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ قم المقدسہ کے امام جمعہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کی جنگ کے دوران دشمن نے ایران، نظامِ اسلامی، محورِ مقاومت اور عوامی طاقت کے بارے میں سات سنگین غلط اندازے لگائے،…
-
مقالات و مضامینایران نے امریکہ-اسرائیل کو ہر محاذ پر ناکام کیا
حوزہ/ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ امریکہ اور اسرائیل جیسی طاقت کے سامنے ایران نہیں ٹھہر سکتا کیونکہ ان کے پاس بہت بڑی فوج اور انتہائی مہلک جنگی ساز و سامان ہے، لیکن یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ امریکہ اور…
-
ایرانایران کے دینی، علمی اور ثقافتی اداروں کا امریکی-صہیونی حملوں کے خلاف سخت بیان
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے بین الاقوامی دینی، علمی اور ثقافتی اداروں نے مدارس، یونیورسٹیوں، عبادت گاہوں، ثقافتی ورثے، بنیادی ڈھانچے اور بے گناہ شہریوں پر امریکی-صہیونی حملوں کی شدید مذمت کرتے…
-
پاکستانایران اسلامی اور نظام اسلامی کے متعلق حقائق سے آگاہی میں علماء و طلبہ کا کردار، مولانا سید عقیل عباس
حوزہ/ مدیر مرکز افکار اسلامی مولانا سید عقیل عباس نے کہا کہ موجودہ عالمی حالات میں ایران اسلامی کے خلاف امریکی و صہیونی میڈیا کے منظم پروپیگنڈے کے تناظر میں علماء و طلاب کی ذمہ داریوں میں غیر…
-
ایرانامریکہ کے عوام کے نام ایرانی صدر کا پیغام: ایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ دشمن کی ناکامی کا ثبوت ہے
حوزہ/ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے امریکی عوام کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایران کے توانائی اور صنعتی مراکز سمیت بنیادی ڈھانچے پر حملے اس بات کی علامت ہیں کہ دشمن کسی پائیدار حل تک…
-
ایرانایران میں ضروری اشیائے زندگی کی فراہمی میں کوئی مشکل نہیں: گورنر قم
حوزہ/ گورنر قم اکبر بہنام جو نے کہا ہے کہ ایران میں عوام کی ضروریات کی فراہمی کے حوالے سے کوئی مسئلہ نہیں، بازار میں تمام ضروری اشیا موجود ہیں اور عوام کے ذمہ دارانہ رویے نے حالات کو قابو میں…
-
انٹرویوزایران کے دفاع اور قومی یکجہتی میں خواتین کا کردار نمایاں، ایرانی خاتون قومی استحکام کا ستون ہے: حجۃ الاسلام ابراہیمی
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین عباس ابراہیمی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ایرانی خواتین نہ صرف سماجی میدان میں فعال کردار ادا کر رہی ہیں بلکہ قومی یکجہتی اور مزاحمت کے فروغ میں بھی بنیادی حیثیت…
-
علماء و مراجعآیت اللہ اعرافی کا اسقفِ اعظم قسطنطنیہ کے نام خط، دینی قیادت پر حملے کے خلاف مشترکہ آواز بلند کرنے کا مطالبہ
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے اسقفِ اعظم قسطنطنیہ جناب بارتولومیو اول کے نام اپنے خط میں آیت اللہ العظمیٰ امام خامنہ ای کی شہادت اور میناب میں معصوم طالبات پر بمباری…
-
مقالات و مضامینامریکہ و اسرائیل کا عالمی ورثے کے حامل شہر "اصفہان" پر حملہ!
حوزہ/ فروری 2026 سے امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت نے ایران کے مختلف شہروں میں شہری انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا، جس میں تاریخی شہر اصفہان کے عالمی ثقافتی ورثے کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ اصفہان، جو…
-
انٹرویوزقم میں “دفاعِ اُمت کانفرنس”: علماءِ پاکستان کا اتحادِ امت، مظلوموں کی حمایت اور مزاحمتی مؤقف پر زور
حوزہ/ قم المقدسہ میں منعقدہ “دفاعِ اُمت کانفرنس” میں علماءِ پاکستان نے موجودہ عالمی حالات کے تناظر میں امتِ مسلمہ کے اتحاد، مظلوم اقوام کی حمایت اور ظلم کے خلاف مشترکہ مؤقف اختیار کرنے کی ضرورت…