منگل 25 اگست 2026 - 10:45
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کا اسلام آباد میں اہم اجلاس

حوزہ/ مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے اعلیٰ اختیاراتی ادارے کا اہم اجلاس مرکزی دفتر اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت سربراہ شوریٰ عالی علامہ شیخ محمد حسن صلاح الدین نے کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے اعلیٰ اختیاراتی ادارے کا اہم اجلاس مرکزی دفتر اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت سربراہ شوریٰ عالی علامہ شیخ محمد حسن صلاح الدین نے کی۔

ایم ڈبلیو ایم پاکستان کا اسلام آباد میں اہم اجلاس

اجلاس میں تنظیمی امور سمیت مختلف اہم مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی، جبکہ مجلس کی آئندہ فعالیت کو مزید مؤثر اور منظم بنانے کے لیے نئی پالیسی بھی وضع کی گئی۔

اجلاس میں چیئرمین مجلس وحدت مسلمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری(اپوزیشن لیڈر سینیٹ) اور شوریٰ عالی کے دیگر ارکین نے بھی شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha