حوزہ نیوز
-
سرزمین قم پر رئیس المبلغین علامہ سید سعید اختر رضوی کی ۱۸ ویں برسی کا انعقاد
حوزہ/شہادت حضرت امام صادق علیہ السلام کے ایام میں جناب معصومہصلوات اللہ علیہا کے نورانی جوار میں رئیس المبلغین علامہ سید سعید اختر صاحب کی ۱۸ ویں برسی کی مناسبت سے ایک مجلس عزاکا انعقاد ہوا۔
-
علامہ طالب جوہری تبلیغ دین اور ذکرآل محمد کےحوالےسے ایک تاریخ سازشخصیت تھے، سربراہ امت واحدہ پاکستان
حوزہ/علامہ محمد امین شہیدی نے معروف بزرگ عالم دین علامہ طالب جوہری کے انتقال پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے اسے غمزدہ خاندان کے لیے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے۔
-
علامہ طالب جوہری کی علمی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے معروف بزرگ عالم دین علامہ طالب جوہری کے انتقال پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے اسے غمزدہ خاندان کے لیے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے.
-
معروف عالمِ دین علامہ طالب جوہری انتقال کرگئے
حوزہ/معروف عالم دین علامہ طالب جوہری انتقال کرگئے۔ علامہ طالب جوہری کئی روزسےنجی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔
-
نقیبہ ولایت
حوزہ/شہر قم تمام مذہبی شہروں اور مقدس مقامات کے درمیان درخشندہ ستارہ کی حیثیت رکھتا ہے۔
-
ملکہ کرامت خواہر رافت
حوزه/حوزہ علمیہ قم کی تاریخ حضور ائمہ علیھم السلام سے ملتی ہے، ائمہ معصومین علیھم السلام کے محدث و مفسراصحاب کی کثیر تعداد کا مسکن یہی شہر مقدس رہا لیکن بنام حوزہ علمیہ اسکی بنیاد حضرت آیۃاللہ شیخ عبدالکریم حائری رحمۃاللہ علیہ نے اپنے مقدس ہاتھوں سے رکھی۔
-
حضرت فاطمہ معصومہ (س) آشیانۂ آل محمد علیہم السلام
حوزہ/حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی شان اور عظمت کسی سے پوشیدہ نہیں ہے تمام امام زادوں میں آپ کا رتبہ حضرت زینب(س) اور جناب عباس علمدار(ع) کے بعد سب سے بلند ہے۔
-
اسرائیل امریکہ کا پالتو دھشت گرد ہے/آل سعود اور اسرائیل انسانیت کے بدترین دشمن ہیں
حوزہ/امام جمعہ کینبرا آسٹریلیا علامہ اشفاق وحیدی نے کہا کہ آل سعود اور اسرائیل انسانیت کے بدترین دشمن ہیں ،عراق افغانستان امریکی افواج کی موجودگی خطہ میں امن کا خطرہ ہے۔
-
جامعہ امامیہ اور جامعۃ الزہرا تنظیم المکاتب میں آن لائن کلاسز جاری
حوزہ/طلاب جامعہ امامیہ اور طالبات جامعہ الزہرا تنظیم المکاتب کے روشن مستقبل اور انکے قیمتی اوقات کو با مقصد مصرف میں لانے کی خاطر،مولانا سید صفی حیدر صاحب قبلہ کے ہدایت پر 16 شوال المکرم 1441 ھجری سے آن لائن کلاسز کا آغاز کیا گیا۔
-
"امریکہ میں جاری مظاہرے پس منظر اور اثرات" کے عنوان سے خصوصی نشست آج حوزہ نیوز میں ہوگی
حوزہ نیوز ایجنسی کے زیر اہتمام امریکہ میں جاری مظاہرے: پس منظر اور اثراتکے عنوان سے ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا جارہا ہے. اس نشست میں ہندوستان و پاکستان کے علماء کرام شرکت کریں گے۔
-
شہید مصطفیٰ چمران، وہ سائنسدان جس نے ناسا کی ملازمت ٹھکرا دی
حوزه/شہید مصطفی چمرانی: میری یہاں بڑی اور زیادہ تنخواہیں لینے اور آرام دہ زندگی بسر کرنے کا کیا فائدہ ہے جبکہ دنیا میں بے انصافی اور ظلم پایا جاتا ہو’۔
-
کھجور کا درخت اور یادگاری باغ کی پرکشش کہانی
حوزہ/میں ایک کھجور کا درخت ہوں اور آپ لوگوں سے اس باغ کے بارے میں گفتگو کرنا چاہتا ہوں جسمیں میں زندگی بسر کررہا ہوں۔
-
سوریہ کے خلاف امریکی پابندیاں انسانی حقوق اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے،نمائندہ ولی فقیہ
حوزہ / حرم حضرت زینب سلام اللہ علیہا میں دئیے جانے والے نماز جمعہ کے خطبوں میں ، شام میں رہبر معظم انقلاب کے نمائندے حجت الاسلام و المسلمین طباطبائی اشکذری نے شامی عوام کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں کی شدید مذمت کی۔
-
بنگلہ دیش کے شیعہ مولانا سید محمد رضا کا کرونا وائرس سے انتقال کرگئے
حوزه/انا للہ و انا الیہ راجون،عالم و فاضل مخلص اور فعال حجت الاسلام و المسلمین مولانا سید محمد رضا بنگلہ دیشی کا ١٧ جون ٢٠٢٠ کو دوپہر میں چٹگانگ میں انتقال ہوگیا،آپ کئ دنوں سے کرونا وائرس کے موذی مرض میں مبتلا تھے۔
-
معجزہ اور کرامت میں فرق
حوزہ/ہر چیز معجزہ نہیں! کیونکہ معجزہ نبی اور امام معصوم علیھم السلام حق و حقیقت کے اثبات کے لئے اللہ کے حکم دکھاتے ہیں جس کو دیکھ عقل بشری عاجز ہوجائے اور اس کا جواب لانا طاقت انسانی سے پرے ہو،اس کو معجزہ کہتے ہیں۔
-
ایران، پاکستان اور ہندوستان کی طرح دنیا کے کئی ممالک میں کل سورج گرہن ہو گا
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک کے کئی صوبوں، شہروں اور علاقوں میں کل بروز اتوار صبح 9 بجکر 4 منٹ پر سورج گرہن شروع ہوگا جو صبح 11 بجکر 38 منٹ تک جاری رہے گا۔
-
فاطمہ زہراؑ، شیعہ سنی مسلکی تفریق سے بالا تر امتِ اسلامیہ کا مشترکہ سرمایہ ہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے ملت جعفریہ پاکستان کے بزرگ علمائے کرام کی نمائندگی کرتے ہوئے حکومت ، اعلی عدلیہ اور قوم کے تمام سنجیدہ طبقات کو اتحاد امت اسلامیہ کو درپیش ایک نئے فتنے سے خبردار کیا ہے اور واضح کیا ہے کہ آصف اشرف جلالی نامی مولوی نے خاتونِ جنت حضرتِ فاطمہ زہرا کو "خطا کار “ کہہ کر دخترِ رسالت مآب کی بے حرمتی کی ہے۔
-
امام جعفر صادق (ع) کے مدرسہ سے جہاں شیعہ فقہ غنی ہوئی وہیں دوسرے فرقے بھی بہرہ مند ہوئے،مولانا سید علی ھاشم عابدی
حوزہ/حضرت فاظمہ زہرا سلام اللہ علیہا معصومہ اور صدیقہ تھیں،انکے سلسلہ میں تصور خطا ہی گناہ بلکہ انسان کو اسلام کے دائرے سے خارج کر دیتا ہے۔
-
عصمت کبریٰ حضرت فاطمہ زہراؐ کی شان میں گستاخی، ناقابل براشت اور سنگین جرم ہے، مجمع علماء و خطباء حیدرآباد
حوزہ/پوری امت مسلمہ کے لئے یہ تسلیم کر لینا نہایت آسان اور معقول ہے کہ اہلبیتؑ آیت تطہیر کے بموجب یقیناً’’معصوم عن الخطا‘‘ ہیں بلکہ ان کے دامن عصمت کے پروردہ افراد بھی "محفوظ عن الخطا" ہو جاتے ہیں ۔
-
اسلام کا معاشرتی نظام اور نہج البلاغہ
حوزہ/اسلام نے ايک کامياب زندگي گزارنے کے لئے اصول و ضوابط متعين کئے ہيں جن پر انسان عمل پيرا ہو کر کاميابي اور کامراني سے ہمکنار ہوسکتا ہے۔
-
بضعۃ الرسول (س) کے مرتبہ تک طائر فکر کی پرواز ممکن نہیں، مولانا سید غافر رضوی
مردوں کے لئے ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کا مبعوث کیا جانا اور صنف نازک کے لئے صرف فاطمہ زہرا کا انتخاب، دختر رسول کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔
-
بین المذاھب ھم آہنگی سے ہی دشمن کو ناکام بنایا جا سکتا ہے، امام جمعہ کینبرا آسٹریلیا
حوزہ/علامہ اشفاق وحیدی نے ایک ایک وفد کے ساتھ چرچ کے دورہ پر کرسچن کمیونٹی کے رہنما سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر تمام مسلمان انسانیت کی بقاء کے لیے اور ظلم ستم کے خلاف متحد ھو جائیں بڑی سے بڑی طاقت کو شکست دے سکتے ہیں۔
-
فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا گستاخ ذلیل ہوگا
حوزہ/بیشک وه لوک جو خدا و اس کے رسول کو اذیت دیتے ہیں خدا دنیا و آخرت میں ان پہ لعنت کرتا ہے اور انکے لئے ذلیل و رسوا کرنے والا عذاب آمادہ کر رکھا ہے۔
-
حضرت زھراء کی شان میں گستاخی اور بے ادبی دین اسلام اور آئین و قانون سے انحراف ہے، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ اہلبیت اطہار علیہم السلام کی عظمت و صداقت پر ایمان دین اسلام کا بنیادی جُز ہے۔ایک اسلامی نظریاتی ریاست میں خاندانِ رسالت کی عظیم ھستی حضرت فاطمه الزھراء کی شان میں گستاخی اور بے ادبی دین اسلام اور آئین و قانون سے انحراف ہے۔
-
ریاست مدینہ کے حوالے سے قرآن پاک سے رہنمائی لی جائے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/سید ساجد علی نقوی کہتے ہیں جس نظام کے تحت کار سرکار چلایاجارہاہے یہ بوسیدہ اور فاسد نظام ہے ، بہتری کےلئے کبھی ایک قسم کی جمہوریت، کبھی نئی شکل کی ا ٓمریت اور کبھی تنبیہی جمہوریت کا سہارا لیاگیا مگر یہ تمام تجربات ناکام ہوچکے ہیں ، ملکی کامیابی کےلئے متحد ہوکر آئین پر اس کی روح کے مطابق عمل کرنا ہوگا.
-
علامہ عارف واحدی کا پرنسپل جامعہ قرآن و عترت کی وفات پر افسوس
حوزہ/شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف واحدی کا علامہ سید ناصر حسین الحسینی پرنسپل جامعہ قرآن و عترت کی وفات پر افسوس کا اظہار۔
-
زبان
حوزہ/انسانی شخصیت کی عکاس،چابی اور اس کا ترجمان زبان ہے۔ علم و دانش، عقیدہ و اخلاق کی کلید زبان ہے، زبان کی اصلاح کے ذریعے عقائد و اخلاق کی اصلاح ممکن ہے۔ زبان دل کا ترجمان، عقل کا نمائندہ اور روح انسانی کا اہم ترین دریچہ ہے۔ یہ نہ تھک جاتی ہے، ہر ایک کی دسترس میں ہے اس میں کوئی ملال نہیں۔ انسانی جسم کے دوسرے اعضاء کی مانند یہ بھی ایک اہم الہی نعمت ہے۔
-
بنت نبی کی عصمت کا انکار جہالت و حماقت اور کوتاہ فکری یا مفادپرسی ہے، مولانا سید حمیدالحسن زیدی
حوزہ/جب آیہ مباہلہ میں ان پانچ پاکیزہ ذوات مقدسہ کی صداقت ثابت ہو گئی تو یہ طے ہو گیا کہ ان کے مقابلے میں آنے والا جھوٹااور ناحق ہے۔
-
سندھ میں حضرت زہرا (س) کی شان میں گستاخی کے خلاف احجتاجی ریلی+تصاویر
حوزہ/سندھ پاکستان میں پریس کلب کے سامنے کڑی دھوپ کے باوجود سیدہ طاہرہ راضیہ مرضیہ صدیقہ معصومہ ام ابیہا مادر سادات ام الآئمہ حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کے گستاخ اشرف آصف جلالی کے خلاف شیعیانِ مولا علی علیہ السلام کی جانب سے پُر امن احتجاج کیا گیا۔