-
احکام شرعی:
سونےکا میڈل/سونے کا میڈل جو کھیلاڑی میچ کے جتنے پر حاصل کرتے ہیں اور گردن میں ڈالتے ہیں اسکے بارے میں کیا حکم ہے؟
حوزہ|میڈل کو لینے میں کسی قسم کا اشکال نہیں ہے لیکن، مرد حضرات کے لئے گلے میں پہننا صحیح نہیں ہے۔
-
احکام شرعی:
جوتوں کا گم ہونا
حوزہ|اگر کسی کے جوتے لے جائیں اور اس کے بدلے کوئی دوسرے جوتے رکھ جائیں، جوتوں کا صاحب تین شرائط کے ساتھ ان جوتوں کو اپنے لیے لے سکتا ہے۔
-
احکام شرعی:
کيا عورت کے حق مهر پر خمس ہے؟
حوزہ|تمام مراجع عظام(آقای بهجت) کے علاوہ: حق مھر پر خمس نہیں ہے۔
-
احکام شرعی:
نماز ظهر کو جمعہ کے دن دیر سے پڑھنا
حوزہ|جمعہ کے دن نماز ظهر کو دیر سے پڑھنا لازم نہیں ہے۔
-
احکام شرعی:
کیا ایک نگاہ میں نامحرم کو دیکھ سکتے ہیں؟
حوزه|اکثر لوگ نامحرم عورت کو ایک ہی نگاہ میں زیادہ دیر تک دیکھتے ہیں ، جبکہ عمداً اور جان بوجھ کر نامحرم کو لذت کی نگاہ سے دیکھنا حرام ہے۔
-
احکام شرعی:
کیا وضو کرتے وقت، وضو کے اعضاء کو دیکھنا ضروری ہے تاکہ مطمئن ہو سکوں کہ کوئی چیز چپکی ہوئی تو نہیں ہے؟
حوزہ|تمام مراجع عظام: ضروری نہیں ہے لیکن یہ احتمال ہو کہ کوئی چیز چپکی ہوئی ہے اور لوگ بھی یہی احتمال دیتے ہوں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اپنے آپ کو وسواس میں ڈالیں. البتہ وہ افراد جو رنگ کرتے ، پیٹینگ کرتے ہیں، ان کے لئے ضروری ہے کہ اپنے آپ کو چِک کریں۔
-
احکام شرعی:
مردوں کا جذّاب لباس پہننا /کیا مردوں کیلئے ایسا لباس پہننا جو جذاب اور مختلف رنگو ں سے مزین ہو تو ایسے لباس کے پہننے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
حوزہ|آیات عظام امام خمینی، خامنهای، بهجت، تبریزی، سیستانی، صافی، فاضل، نوری، مکارم، وحید: اگر فساد اور گناہ میں پڑنے کا باعث۔۔۔۔
-
احکام شرعی:
بچے اور حق الناس/ والدین کے فرائض میں سے ایک یہ ہے کہ اپنے بچوں کو حق الناس کے بارے آگاہی دیں
حوزہ|اگر بچےاجازت کے بغیر کسی کے مال سے استفادہ کریں تو والدین کو چاہیئے کہ پہلی ہی فرصت میں ادا کریں، اور بچوں کو بتائیں کہ بغیر اجازت کے کسی چیز کو نہیں اٹھاتے۔
-
احکام شرعی:
راز کو فاش کرنے کے بارے میں تین نِکات/گر کوئی اپنے دوست کے راز کو فاش کرے یا کسی کو کہے تو کیا گناہ کا مرتکب ہوا ہے؟
حوزہ|ہر وہ چیز فاش کرنا جس کو خداوندمتعال نے مومن کیلئے پوشیده کیا ہے ،منجملہ گناہوں اور ہر وہ چیز جس سے آبرو عزت اور مقام رکھتا ہو بے عزتی اور بے احترامی کا موجب بنے تو حرام ہے۔
-
احکام شرعی:
حرام شادیاں/شادی کرنا بعض موارد میں حتی افراد راضی بھی ہوں تو حرام ہے
حوزہ| بعض افراد یہی خیال کرتے ہیں شادی کرنے کا معیار ، افراد کے راضی ہونے پر موقوف ہے،جبکہ شادی کرنا بعض موارد میں حتی افراد راضی بھی ہوں تو حرام ہے۔
-
احکام شرعی:
ایک ہاتھ سے وضو /جس آدمی کا ایک ہاتھ ہے تو وہ کیسے وضو کرے گا؟
حوزہ|فقط چہرے کو دھوئے گا اور اسی ایک ہی ہاتھ کو دھوئے گا اور اسی ہاتھ سے سر اور پاؤں کا مسح کرے گا۔
-
احکام شرعی:
چانس کا کھیل کھیلنا
حوزہ|بعض لوگ پارکوں میں یا ایسی جگہوں پر جاتے ہیں جہاں چانس کا کھیل کھیلا جاتا ہے اور اسکو انجام دیتے ہیں۔ مثلاً سکه کو ایک ڈبہ یا ایک پنجرہ نما ڈبہ گھمایا جاتا ہے تاکہ کسی انعام کے سامنے رک جائے۔ جبکہ یہ کام بالکل درست نہیں ہے ۔
-
احکام شرعی:
وہ جگہیں جہاں پر نماز باطل ہے
حوزہ|اگر کوئی غصبی جگہ پر نماز پڑھتا ہے ، اگرچہ فرش اور تخت اس طرح کی مانند چیزوں پر اس کی نماز باطل ہوگی۔لیکن غصبی چھت کے نیچے نماز پڑھنا غصبی خیمہ میں نماز، پڑھنے میں اشکال نہیں ہے۔
-
احکام شرعی:
چھ قسموں کی مسافرت کرنا حرام ہے
حوزہ|انسان کے لیے ضروری ہے کہ وہ سفر جو حرام کام کے لیے ہو اس میں اپنی نماز کو کامل پڑھے یعنی قصر نہ کرے۔
-
احکام شرعی:
پانچ جگہوں پر نماز کو جماعت کیساتھ پڑھنا واجب ہے
حوزہ|اگر کوئی نذر کرے کہ چنانچہ میری مشکل ہوجائے تو کچھ مدت تک نماز کو جماعت کیساتھ ادا کرونگا یا قسم کھاتا ہوں که نماز کو جماعت کیساتھ ادا کرونگا ، تو نماز جماعت اس شخص پر واجب ہوگی۔
-
احکام شرعی:
راز فاش کرنا/کیا عورت گھریلو مسائل خصوصاً جو میاں بیوی کے درمیان میں ہوتے ہیں کیا کسی دوسرے افراد کو کہہ سکتے ہیں؟
حوزہ|چنانچہ اگر کوئی مرتکب گناهان کبیره ہوا ہو، اس کے راز کو بھی فاش کرنا جائز نہیں ہے مگر یہ کہ فسق و فجور کو عام کرے۔
-
احکام شرعی:
چار نِکات دوسروں کے پھل دار درختوں کے بارے میں
حوزہ|اگر باغ کے ارد گرد دیوار ہے تو مالک کی اجازت کے بغیر پھلوں کو نہیں کھا سکتے۔پھل دار درخت کی ٹہنیاں اگر ھمسایہ کے گھر کیساتھ ملی ہوئی ہوں تو مالک کی اجازت کے بغیر استفادہ نہیں کر سکتے۔
-
احکام شرعی:
اقسامِ خون
حوزہ| نجس اور حرام: جیسا کہ خون جهنده رکھنے والے حیوانات یا انسان سے جب نکلتا ہے۔
-
احکام شرعی:
حرام خاموشیاں/پانچ قسم کی خاموشیاں حرام ہیں
حوزہ|وہ خاموشی جو مسلمانوں کے کمزور ہونے کا سبب بنے۔وہ خاموشی جو منکر بننے کا سبب بنے۔وہ خاموشی جو تهمتِ جرم اور گناه کا سبب بنے۔
-
احکام شرعی:
دائم شادی اور موقت(متعہ) شادی میں فرق
حوزہ|وہ عورت جس نے غیر دائمی شادی کی ہے شوہر کی اجازت کے بغیر گھر سے باہر جا سکتی ہے لیکن دائمی شادی میں اگر بیوی کے جانے سے شوہر کا حق ضائع ہوتا ہے تو بیوی کا باہر جانا حرام ہے گناہ ہے۔
-
احکام شرعی:
حکم اور فتوا میں فرق
حوزہ|یعنی اگر کسی مجتہد نے کوئی حکم جاری کر دیا، تو کوئی بھی مجتہد اس کی مخالفت کرنے کا حق نہیں رکھتا۔
-
احکام شرعی:
کیا بلی،چوہے،خرگوش اور اس طرح کے حیوانات کے منہ کا پانی نجس ہے؟
حوزہ|تمام حیوانوں میں سے فقط اور فقط کتے اور سُور کے منہ کا پانی نجس ہے باقی دیگر حیوانات کے منہ کا پانی پاک ہے۔
-
احکام شرعی:
فتــــــوا اور احتیــــــاط میں فرق
حوزہ|اگر فقہی مسئلہ کے لئے دلیل یقینی اور واضح نہیں ہو تو یہاں پر مرجع تقلید اپنی قطعی نظر نہیں دے سکتا ،بلکہ اپنی نظر کو احتیاط کے ذریعے بیان کرتا ہے۔
-
احکام شرعی:
بارش کے پانی کی بعض فقہی خصوصیات
حوزہ|جب بھی بارش کا پانی ایک جگہ پر جمع ہو جائے اگرچہ کُر کی مقدار سے کم ہو جب تک بارش جاری رہے گی جمع شدہ پانی کُر کے حکم میں آئے گا۔
-
احکام شرعی:
حرام کاموں کی اجرت/تنخواہ جو کہ حرام کام کے بدلے میں لی جائے
حوزہ|تنخواہ جو کہ حرام کام کے بدلے میں لی جائے گی حرام ہے۔ اگر حرام کام کیلئے نوکری ملے تو تنخواہ کے علاوہ پنشن بھی حرام ہوگی۔
-
احکام شرعی:
احتیــــــاط واجب اور احتیاط مستحب میں فرق
حوزہ| جس وقت مجــتھد اپنے نظریہ کو احتیاط سے شروع کرتا ہے تو یہاں پر احتیاط واجب مراد ہے۔ اور جہاں پر مجتھد واضح اور صراحت کیساتھ فتوی دیتا ہے مثال کے طور پر۔۔۔
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:اہل ایمان کو دشمنانِ دین سے ہرگز نہیں ڈرنا چاہیے
حوزہ|مسلمانوں کو دشمنانِ دین کے خوف اور ان سے احساسِ خطر کے بہانے احکامِ الہٰی کے اجرا کرنے میں کوتاہی نہیں کرنی چاہیے۔
-
احکام شرعی:
فقہی احکام میں شـــــباھتیں اور فرق/ تکلیــفی حکم اور وضــعی حکم میں فرق
حوزہ| تکلیفی اور وضعی حکم کے درمیان بہت نزدیک کا رابطہ بھی پایا جاتا ہے کیونکہ ہر حکم وضعی خواہ نخواہ تکلیفی حکم کے ساتھ موجود ہوتا ہے۔
-
احکام شرعی:
ٹوٹی ہوئی سجدہ گاہ پر سجدہ
حوزہ|بعض لوگ یہی سوچتے ہیں کہ ٹوٹی ہوئی سجدہ گاہ پر نماز پڑھنا اشکال ہے جبکہ یہ درست نہیں ہے۔
-
احکام شرعی:
نماز قضا کے بارے میں پانچ نکات
حوزہ|تمام وہ نمازیں جو ادا نہیں ہوئیں ہیں یا باطل ہوئی ہیں، كه اب انکا وقت بھی گذر گیا ہے ضروری ہے کہ انکی قضا ادا کریں۔