حوزہ
-
مصری شیعوں کے قائد:
آیت اللہ تسخیری نے اپنی پوری زندگی کو مذاہب کے مابین اتحاد و اتفاق کے لئے وقف کیا، سید طاہر الہاشمی
حوزہ/ اہل بیت (ع) کی عالمی اسمبلی کے ممبر سید طاہر الہاشمی نے اسلامی دنیا کے امور میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر اعلی آیت اللہ محمد علی تسخیری کی وفات پر تعزیت کا پیغام بھیجا ہے۔
-
مدیر حوزهہای علمیہ:
آیت اللہ اعرافی کا آیت اللہ تسخیری کی وفات پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے آیت اللہ شیخ محمد علی تسخیری کی وفات پر تعزیت کا پیغام بھیجا۔
-
آیت الله تسخیری (رح) کی مختصر سوانح حیات
حوزہ / آیت اللہ تسخیری رحمة الله عليه 1990 سے 1999 تک اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کے عہدہ پر فائز رہے اور بعدازاں انہوں نے مجمع تقریب مذاہب کی صدارت کا عہدہ سنبھالا اور تقریباً آخری عمر تک اس عہدہ پر فائز رہے اور عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی پیدا کرنے کی خاطر موثر اقدامات انجام دئیے۔
-
حجت الاسلام و المسلمین آیت اللہ تسخیری (رح) کی رحلت پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
حوزہ / رہبرمعظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مجاہد عالم دین اور اسلام و شیعیت کی زبان گویا حجت الاسلام والمسلمین محمد علی تسخیری کی رحلت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
بنگلہ دیش نے ایک نئے اسلامی ریسرچ سینٹر کا آغاز کیا
حوزہ/ بنگلہ دیش میں مسلم ریسرچ سینٹر کے آغاز کا مقصد قرآن و حدیث پر تحقیق کی سطح کو بلند کرنے کے ساتھ ساتھ مذہبی رواجوں اور اسلامی شریعت کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات اور غاصب صہیونی حکومت کے مابین ہونے والا معاہدہ تاریخ کا شرمناک ترین معاہدہ ہے، تحریک اسلامی افغانستان
حوزہ/ تحریک اسلامی افغانستان کے رہنما نے کہا کہ بدقسمتی سے، متحدہ عرب امارات نے غاصب اسرائیلی حکومت کے ساتھ صدی کی ڈھیل کی بنیاد پر بقیہ فلسطینی علاقوں کو اسرائیل کے حوالے کرنے کیلئے معاہدہ کر لیا ہے تاکہ اسرائیل کے ساتھ سیاسی تعلقات برقرار رکھا جا سکے۔
-
آیت اللہ یعقوبی:
جو عمل احسان کے ہمراہ ہو وہ قبول نہیں ہوتا
حوزہ / عراقی شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ محمد یعقوبی نے کہا: دعا کے قبول ہونے کے اسباب میں سے ایک سبب یہ ہے کہ اس عمل کو انجام دیا جائے جو خدا کو پسند ہے۔
-
صدر مجلس علماء ہند:
حوزہ علمیہ قم مرکز اسلام کی حیثیت سے لوگوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کر رہا ہے، مولانا سید حسین مہدی حسینی
حوزہ/صدر مجلس علماء ہند حجت الاسلام والمسلمین سید حسین مہدی حسینی نے حوزہ نیوز کی اردو ویب سائٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر بیان جاری کرتے ہوئے حوزہ علمیہ قم کو مرکز اسلام قرار دے دیا۔
-
سربراہ امت واحدہ پاکستان:
ہمیں دنیا تک انقلاب اسلامی کے پیغام کو پہنچانے کی ضرورت ہے، علامہ امین شہیدی
حوزہ / سربراہ امت واحدہ پاکستان حجت الاسلام و المسلمین شیخ محمد امین شہیدی نے حوزہ نیوز کی اردو ویب سائٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر اظہار خیال کیا۔
-
والدین کے اچھے اخلاق، بچوں کی پرورش میں براہ راست اثر کرتے ہیں، خواہر حمیدہ احمد لو
حوزہ / حوزہ علمیہ خواہران مغربی آذربائیجان کی معلمہ خواہر حمیدہ احمد لو نے بچوں کی پرورش کے تین مراحل کی وضاحت کی۔
-
فلسطینی سیاسی رہنما:
مقاومت کے مجاہدین حاج قاسم اور عماد مغنیہ کے آثار ہیں/ غداروں کے معاہدوں سے مقاومت کے مجاہدین پیچھے نہیں ہٹیں گے
حوزہ / اسلامی جہاد فلسطین کے ایک سیاسی رہنما نے کہا کہ ہم غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ کسی سمجھوتے پر عمل درآمد نہیں کریں گے اور ہم اسلامی ممالک سے فتح اور اسلامی وحدت و اتحاد کے لئے جدوجہد کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں ، تاکہ دشمن کو ختم اور شکست دے سکیں ۔
-
آیت اللہ نوری ہمدانی سے محرم میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے،کیا گیا استفتاء اور اس کا جواب
حوزہ / مرجع تقلید جہاں تشیع آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے منتوں (نذورات) کے احکام و قواعد کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیا ہے ۔
-
آج ہمیں اپنے پورے علوم و معارف کو دنیا تک پہنچانے کی ضرورت ہے، حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید علی رضا رضوی
حوزہ / حجت الاسلام و المسلمین مولانا سید علی رضا رضوی آف لندن نے حوزہ نیوز کی اردو ویب سائٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر اپنا ویڈیو پیغام ارسال کیا ہے۔
-
فاطمیون کے مجاہدین نے اپنی شہادت سے جو حاصل کیا ہے وہ پوری دنیا کی بھلائی سے بڑھ کر ہے، آیت الله شیخ عیسی قاسم
حوزہ / اسلامی تحریک بحرین کے رہنما نے لشکر فاطمیون کی طرف سے منعقدہ پہلی بین الاقوامی کانفرنس بعنوان "یاد شہدائے لشکر فاطمیون و خطے سے امریکہ کے انخلاء فاطمیون کے اہداف " سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فاطمیون مجاہدین نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے کوئی نقصان نہیں اٹھایا ہے اور انہوں نے اپنی شہادت کے ذریعے جو کچھ حاصل کیا وہ پوری دنیا کی بھلائی کے مترادف نہیں ، بلکہ اس سے بڑھ کر ہے۔
-
سربراہ مرکز فکر اسلامی انگلینڈ:
حوزہ نیوز، فقہاء اور میدان عمل میں موجود افراد کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کا ایک بہترین ذریعہ ہے
حوزہ /سربراہ مرکز فکر اسلامی انگلینڈ حجت الاسلام و المسلمین مولانا مقبول حسین نے حوزہ نیوز کی اردو ویب سائٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر پیغام ارسال کیا ہے۔
-
حدیث روز:
نفسانی خواہشات اور دشمن ایک جیسے ہیں
حوزہ / امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں نفس کے خلاف جہاد کرنے کی نصیحت کی ہے۔
-
جنرل سیکرٹری شیعہ علماء کونسل پاکستان:
عالم اسلام کی خبروں کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچانا، حوزہ نیوز ایجنسی کا بہت بڑا کارنامہ ہے
حوزہ / حوزہ نیوز ایجنسی کی اردو ویب سائٹ کی افتتاحی تقریب کی مناسبت سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سیکرٹری علامہ عارف حسین واحدی نے پیغام جاری کرتے ہوئے حوزہ نیوز ایجنسی کی سرگرمیوں کی قدر دانی کی ہے ۔
-
مدیر جامعہ الکوثر اسلام آباد پاکستان:
حوزہ علمیہ قم نے اپنی ویب سائٹ کے ذریعے، تمام ضروری اشیاء کو دنیا کے گوشہ و کنار تک پہنچانے کا انتظام کیا ہے
حوزہ / مدیر جامعہ الکوثر اسلام آباد پاکستان حجت الاسلام و المسلمین شیخ انور حسین نجفی نے حوزہ نیوز کی اردو ویب سائٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر پیغام ارسال کیا ہے۔
-
شیخ اکرم برکات، حزب اللہ لبنان کے نائب وزیر ثقافت:
لبنان و لبنانی مجاہدین اور سید مقاومت لشکر فاطمیون کے مجاہدین کو سلام پیش کرتے ہیں
حوزہ / مشہد مقدس،شیخ اکرم برکات، حزب اللہ لبنان کے نائب وزیر ثقافت نے شباب المقاومة بین الاقوامی محاذ، لشکر فاطمیون اور آستان قدس رضوی کے تعاون سے، یوم مقاومت کے موقع پر، افغانستان کے لشکر فاطمیون کی پہلی بین الاقوامی کانفرنس بعنوان "یاد شہدائے لشکر فاطمیون اور ہدف لشکر فاطمیون قدس کی آزادی اور خطے سے امریکہ کے انخلاء" کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔
-
شرعی احکام:
کیا اذان کے وقت سے پہلے نماز کیلئے وضو کیا جاسکتا ہے؟
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے وقت سے پہلے نماز کیلئے وضو کرنے کا حکم بیان کیا ہے۔
-
الازہر کی جانب سے بیان جاری:
الازہر یونیورسٹی نے جرمنی میں اسلام مخالف قوتوں کو متنبہ کیا
حوزہ/ الازہر یونیورسٹی مصر نے جرمنی کی ریاست شمالی رائن ویسٹ فیلیا میں بلدیاتی انتخابات کے قریب آتے ہی اسلام مخالف قوتوں کی اسلام سے دشمنی کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی کی موجودگی میں:
حوزہ نیوز ایجنسی کے صحافیوں کو اعزاز سے نوازا گیا
حوزہ/ حوزہ علمیہ کی رسمی نیوز ایجنسی کے شعبہ سے تعلق رکھنے والے صحافیوں اور ان سے وابستہ افراد کو اعزاز کے طور پر تقریب، حوزہ علمیہ کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
حوزہ علمیہ قم کے میڈیا و سوشل میڈیا کے انچارج:
حوزہ نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ سے روزانہ 200 خبریں نشر ہوتی ہیں، حجت الاسلام والمسلمین محمد رضا برتہ
حوزہ / حوزہ علمیہ کی رسمی حوزہ نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ روزانہ 200 نیوز خبریں نشر کرتی ہیں، اور اس کے علاوہ، اس نیوز ایجنسی کی سرگرمیوں کی شرح میں پچھلے تین سالوں کے مقابلے میں 60 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔
-
آیت الله اعرافی:
سور مبارکہ مائدہ کی آیت (67) ولایت امیر المومنین(ع) کی واضح دلیلوں میں سے ایک ہے/خود کو مستقبل کے لئے آماده کریں
حوزہ / حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ علماء اور حوزہ علمیہ کے ماہروں کو آج کی دنیا اور ماحول کو اچھی طرح جاننا چاہیے ، کہا کہ مستقبل کی دنیا کو آج کے علماء سے بلند پاپے کے علماء کی ضرورت ہے اور ہمیں اپنے آپ کو آئندہ کیلئے تیار کرنا ہوگا۔
-
حدیث روز:
امام موسی کاظم علیہ السلام کا خوبصورت کلام
حوزہ / امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں قیامت کے دن عذاب سے دور رہنے کے رستے کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان:
دنیا مقام معظم رہبری کی عمیق فکر سے آگاہ ہونا چاہتی ہے، حجۃ الاسلام و المسلمین مہدی مہدوی پور
حوزہ/ ہندوستان میں رہبر معظم انقلاب کے نمائندے نے کہا کہ ویٹیکن نے نصف صدی سے زیادہ عرصے تک سوچ پیدا نہیں کی ہے جبکہ حوزہ علمیہ قم نے انقلاب اسلامی کے بعد فکر پیدا کیا ہے، علوم انسانی اور اسلامی علوم میں متحرک کردار ادا کیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجت الاسلام سید عباس موسویان کی وفات پر اظہار تعزیت
حوزہ /آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک پیغام میں معاشی فقہ کے ماہر سید عباس موسویان کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ۔
-
حدیث روز:
خدا کے نزدیک محبوب ترین اور منفور ترین انسان
حوزہ / رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں خدا کے نزدیک محبوب ترین اور منفور ترین انسان کا تعارف کرایا ہے۔
-
حوزہ نیوز ایجنسی کی اردو ویب سائٹ کا باقاعدہ افتتاح
حوزہ/حوزہ نیوز ایجنسی کی اردو سائٹ کا باقاعدہ افتتاح 10 اگست 2020ء کو امام موسی کاظم علیہ السلام کی ولادت کے دن ہو رہا ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی :
حجۃ الاسلام و المسلمین موسویان حوزہ علمیہ کا سرمایہ اور اسلامی اقتصاد کا تابناک چہرہ تھے
حوزہ / سربراہ حوزہ علمیہ قم نے کہا: حجۃ الاسلام و المسلمین موسویان حوزہ علمیہ کا سرمایہ اور اقتصاد اسلامی کے تابناک چہرہ تھے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کے لیے ان کی علمی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔