تیتر سه سرویس
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
تمام اداروں کا اپنے آئینی دائرہ کار میں رہتے ہوئے فرائض انجام دینا ہی ملکی ترقی و استحکام کا باعث بن سکتا ہے
حوزہ / چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے چیف جسٹس آف پاکستان کا منصب سنبھالنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
-
ایرانی صدر کی نیویارک میں پاکستانی نگران وزیراعظم سے ملاقات؛ اہم ایشوز پر گفتگو
حوزہ / ایرانی صدر ڈاکٹرسید ابراہیم رئیسی نے نیویارک میں اپنے وفد کے ہمراہ پاکستانی نگران وزیراعظم سے ملاقات کی ہے۔
-
برمنگھم میں شہید علامہ عارف الحسینیؒ کی 35ویں برسی کا انعقاد
حوزہ/ ادارہ معارف اسلام میں منعقدہ اجتماع سے حجت الاسلام مولانا ابرار حسین الحسینی، حجت الاسلام مولانا سید ظفر عباس نقوی، حجت الاسلام مولانا مشرف حسین الحسینی، حجت الاسلام علامہ ڈاکٹر غلام حسین عدیل اور حجت الاسلام علامہ غلام حر شبیری اور انگریزی زبان کے مقرر مولانا علی الہادی نے خطاب فرمایا۔
-
عالمی امن دن مختص کرنے سے نہیں عملی اقدامات اٹھانے سے آئیگا، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ مسئلہ فلسطین کئی عشروں کے بعد بھی حل نہ ہونا عالمی اداروں کی کارکردگی پر بڑا سوالیہ نشان ہے، جب تک محکوم و مقبوضہ خطوں اور عوام کے بنیادی شہری حقوق کی فراہمی یقینی نہ بنائی گئی تو عالمی امن کے قیام کا دعوی خواب ہی رہے گا۔
-
مظلوم کا خون ہمیشہ تعصب پر مبنی ظالمانہ قانون سازی پر غالب رہتا ہے، علامہ عارف حسین واحدی
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب نے پاکستان کی معروف درسگاہ جامعہ امام خمینی (رہ) میں عظیم الشان پروگرام بعنوان "تحفظ حقوق ملت جعفریہ اور استحکام پاکستان" میں شرکت کی۔
-
اسلامک کوآپریشن کے سیکرٹری جنرل کی او آئی سی میں پاکستان کے مستقل نمائندے سے ملاقات
حوزہ/ اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ نے جدہ میں جنرل سیکرٹریٹ کے ہیڈ کوارٹر میں پاکستان کے مستقل نمائندے سید محمد فواد شیر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
حوزه ہائے علمیه نجف اور قم کے علماء معاشرے کو عصر ظہور تک لیکر جانے میں تاریخی کردار ادا کرسکتے ہیں، ڈاکٹر بشوی
حوزه/ نجف الاشرف میں پیغمبرِ اکرم صلی الله علیه وآله وسلّم کی رحلت کی مناسبت سے لجنہ انصار المہدی نجف الاشرف کی طرف سے حسینیه صادقین میں ایک مجلس عزا منعقد ہوئی، جس سے حجت الاسلام ڈاکٹر بشوی نے خطاب کیا۔
-
حجت الاسلام لیاقت علی رانجھا:
اسلام ایک معاشرتی اور سماجی دین ہے
حوزہ / جامعہ جعفریہ جنڈ اٹک میں ہر ہفتہ طلاب عزیز کے لیے درس اخلاق کا با قائدہ اہتمام کیا جاتا ہے۔
-
زائرین کی مشکلات کے فوری حل کیلئے علامہ شفقت شیرازی کا عراقی حکام سے رابطہ
حوزه/ چذابہ بارڈر عراق پر زائرین کرام کے مسائل حل کرنے کیلئے سیکرٹری امور خارجہ ایم ڈبلیو ایم حجت الاسلام ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے عراقی اعلیٰ حکام سے رابطہ کیا ہے تاہم عراقی حکام کی طرف سے مسائل کو فوری حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
-
ڈاکٹر شفقت شیرازی کی مجلسِ اعلیٰ اسلامی عراق کے سربراہ سے ٹیلیفونک گفتگو؛ زائرین کی مشکلات کے فوری تدارک پر اظہارِ تشکر
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے شعبۂ امور خارجہ کے نے پاکستان کے زائرین کرام کے مسائل کے فوری تدارک پر عراقی حکام اور بالخصوص مجلسِ اعلیٰ اسلامی کے سربراہ ڈاکٹر شیخ ھمام حمودی کا بذریعہ ٹیلی فون اظہارِ تشکّر کیا ہے۔
-
علامہ مقصود علی ڈومکی:
سانحہ شبِ عاشور جیکب آباد کی تاریخ کا المناک واقعہ تھا
حوزہ / ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنماء علامہ مقصود علی ڈومکی نے ایک وفد کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر جیکب آباد سے ملاقات کی ہے۔
-
اربعین، عصر مابعد الظہور کی ایک جهلک ہے، حجت الاسلام ڈاکٹر بشوی
حوزه/ حجت الاسلام شیخ بشوی نے کربلائے معلٰی میں حسینیہ شہید عارف الحسینی میں ایک علمی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اربعین، عصر ما بعد الظہور کی ایک جهلک ہے۔
-
علامہ سید ساجد علی نقوی:
قائد اعظم (رہ) کے پاکستان کو داخلی طور پر مضبوط، مستحکم اور خوشحال بنانے کی ضرورت ہے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح جیسے عظیم لیڈر صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں جنہوں نے پرجوش عوامی جدوجہد کے ذریعے ایک آزاد، خود مختار مملکت کے قیام کو پایہ تکمیل تک پہنچایا۔
-
وزیر خارجہ ایران کی آصف علی درانی سے ملاقات
حوزہ / ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے پاکستانی وزیراعظم کے نمائندے برائے افغان امور آصف علی درانی سے ملاقات کی ہے۔
-
جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں ’’یزیدیت شکن اربعین حسینی‘‘ کا عظیم الشان اجتماع، ہزاروں شیعہ سنی کی شرکت:
پاکستان میں جاری فرقہ واریت شیعہ اور سنی کی نہیں، بلکہ یہ حسینت اور یزیدیت کے درمیاں معرکہ ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزه/ جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور پاکستان میں ’’یزیدیت شکن اربعین حسینی‘‘ کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا جس میں علماء و مشائخ سمیت ہزاروں شیعہ سنی نے شرکت کی۔
-
متنازعہ ترمیمی بل کی واپسی عاشقان مصطفیؐ و اہل بیتؑ کے اتحاد سے ممکن ہوئی، علامہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ اپنے بیان میں چیئرمین ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ ہم بالخصوص تمام علماء کرام، ذاکرین عظام، ملی تنظیموں، ماتمی دستوں اور بالعموم ملت کہ ہر فرد کے مشکور ہیں کہ انہوں نے اپنی بیداری و اتحاد کا ثبوت دیا اور اس شیطانی و دشمن اہل بیت بل کا راستہ روکا۔