۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
علامہ اشفاق وحیدی

حوزہ / پاکستان آرمی کے نئے (سی جے سی ایس سی )کے لیے نامزد جنرل ساحر مرزا اور (سی او اے ایس )کے لیے نامزد جناب جنرل عاصم منیر پر تمام ریاستی اداروں اور پاکستانی عوام کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان آرمی کے نئے (سی جے سی ایس سی )کے لیے نامزد جنرل ساحر مرزا اور (سی او اے ایس )کے لیے نامزد جناب جنرل عاصم منیر پر تمام ریاستی اداروں اور پاکستانی عوام کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں۔ ملک کو درپیش چیلنجز سے نکالنے کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے۔

انہوں نے کہا: پاکستان آرمی نے ہمیشہ ملک کی ترقی سلامتی اور استحکام کے لیے کردار ادا کیا۔

شیعہ علماء کونسل پاکستان شعبہ آسٹریلیا کے رہنما نے کہا: تمام ریاستی اداروں نے عوامی تحفظ کی خاطر بالخصوص پاک آرمی کے نوجوانوں نے قربانیاں پیش کی۔

علامہ اشفاق وحیدی نے امید ظاہر کی کہ نئے پاک آرمی چیف سے ملک پاکستان ہمیشہ سرفراز و سربلند اور بین الاقوامی سطح پر کامیاب کامران نظر آئے کا اور ملک سرحدیں مزید مضبوط ہوں گی۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .