آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی
-
فضلا و طلاب جامعۃ الامام امیر المومنین (ع) "نجفی ہاؤس" مقیم ایران کی انجمن "آل یاسین" کا آیت اللہ صافی کی رحلت پر تعزیتی پیغام:
آیت اللہ صافی کلمہ حق کی آواز کو بلند کرنے والے تھے
حوزہ/ آیۃ اللہ صافی گلپائگانی کلمہ حق کی آواز کو بلند کرنے والے تھے اور ایام فاطمیہ میں اپنے گھر سے حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا تک پا پیادہ جلوس عزا کی سر براہی فرمایا کرتے تھے۔
-
ہندوستان میں المصطفیٰ یونیورسٹی کے نمائندے رضا شاکری کا آیت اللہ صافی کے انتقال پر اظہار افسوس
حوزہ/ مرحوم و مغفور نے ایک طولانی عرصہ علم و عمل کے میدان میں مجاہدت اور رضائے الہی کے حصول میں جد وجہد کرتے ہوئے گزارا اور آخر کار دار فانی کو الوداع کہتے ہوئے بارگاہ رب العزت میں حاضر ہو گئے۔
-
آیۃ اللہ صافی کے ارتحال پر مجمع علماءو خطباء حیدرآباد دکن کے سرپرست اعلی کا تعزیتی پیغام:
بندگان خدا کیلئے خیر خواہی، نصیحت، اوردلسوزی، آیۃ اللہ صافی کا خاصہ تھا
حوزہ/ چند لمحہ پہلے ایک بیدار دل جو مرجع عالم تھا، مدافع حریم اہلبیت علیہم السلام تھا، اور ایسی زبان جو حق و احکام الٰہی کی مدافع، حضرت ولی عصر ارواحنا فداء کا پاسبان، زعیم حوزہ علمیہ حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ صافی گلپایگانی حکم الٰہی سے بند ہوگیا، جسکی روح لقائے پروردگار کیلئے مشتاق تھی جسم کے حصار کو توڑ کر ملکوت اعلی سے جاملی۔آپ کا عظیم اور با افتخار کارنامہ بندگان خداکیلئے خیر خواہی، نصیحت، اوردلسوزی ہے۔
-
آیت اللہ صافی گلپائیگانی کے جسد خاکی کو کربلائے معلی میں سپرد خاک کیا جائے گا
حوزہ/ مرحوم کا جسد اطہر ان کی وصیت کے مطابق سید الشہداء حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کے حرم میں دفن کیا جائے گا۔
-
آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی مدافع ولایت و امامت اور حوزہ علمیہ قم کے اہم ستون تھے، مولانا سید حمید الحسن زیدی
حوزہ/ آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی ایک صاحب نظر محقق صاحب فراست مدبر صاحب مطالعہ مصنف دلسوز مدافع ولایت و امامت اور حوزہ علمیہ قم کے اہم ستون تھے آپ کے متعدد علمی شاہکار اور ہزاروں شاگرد اپ کی اہم علمی خدمات کی یادگار ہیں۔
-
مجمع اسلامی کشمیر شعبہ قم:
شیخ الفقہاء آیت اللَّهِ العظمی لطف الله صافی گلپایگانیؒ کے دارفانی سے وداع کی خبر نے عالم اسلام کو بالعموم اور عالم تشیع کو بالخصوص سوگوار کردیا،مجمع اسلامی کشمیر شعبہ قم
حوزہ/آفتاب فقاہت، مرجع بصیرت، داعی وحدت، مطیع ائمه عصمت و طهارت، شیخ الفقہاء آیت اللَّهِ العظمی لطف الله صافی گلپایگانی رضوان الله تعالی علیہ کے دارفانی سے وداع کی خبر نے عالم اسلام کو بالعموم اور عالم تشیع کو بالخصوص سوگوار کردیا۔
-
آیت اللہ صافی گلپائیگانی کا انتقال، عالم اسلام کے لیے عظیم خسارہ، مولانا سید رضا حسین
حوزہ/ آج ہماری قوم کا بہت بڑا خسارہ ہوا ہے ۔ آج قم المقدسہ کی ایک عظیم ہستی کا انتقال ہوا ہے ۔
-
امام حسینؑ فاؤنڈیشن کی جانب سے آیۃ اللہ العظمی صافی کی وفات پر تعزیتی پیغام
حوزہ/امام حسین فاؤنڈیشن قم نے آیۃ اللہ العظمی صافی کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔
-
تنظیم المکاتب میں حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ گلپایگانی کی رحلت پر قرآن خوانی اور جلسہ تعزیت کا انعقاد
حوزہ/ مرجع عالی قدر حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ لطف اللہ صافی گلپایگانی رحمۃ اللہ علیہ کی رحلت پر بانیٔ تنظیم المکاتب ؒ ہال گولہ میں قرآن خوانی اور جلسہ تعزیت منعقد ہوا۔
-
شعور ولایت فاؤنڈیشن کا آیۃ اللہ گلپائیگانی کے انتقال پر اظہار افسوس
حوزہ/ آپ نے الحمد للہ سو سے زائد عمر پائی جس میں بے شمار برکات و حسنات کے نظائر ملاحظہ کئے جاسکتے ہیں ، اس بابرکت عمر کے پیش نظر آپ کو حوزۂ علمیہ کا اہم ستون کہا جاتا تھا ۔
-
آیت اللہ سبحانی:
آیت اللہ صافی کی رحلت "ثلمة فی الاسلام" کا روشن مصداق ہے
حوزہ/ ۷۰ سال سے زائد عرصے تک تدریس و تصنیف میں مشغول رہنے اور ہمارے درمیان قیمتی تصنیفات اور قلمی شاہکار چھوڑ جانے والی ذات’’ ثلمة فی الاسلام‘‘کا روشن مصداق ہے۔
-
آیت اللہ صافی گلپایگانی کی رحلت عالم اسلام کا بڑا نقصان ہے، مولانا سید کلب جواد نقوی
حوزہ/ ادارہ مجلس علمائے ہند کی جانب سے تعزیتی جلسے کا انعقاد ہوا،آیت اللہ خامنہ ای سمیت تمام اداروں ،علماء اور ان کے مقلدین کو تعزیت پیش کی گئی۔
-
آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی رحلت پر آیت اللہ علوی گرگانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ / آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی رحلت پر آیت اللہ علوی گرگانی نے تعزیتی پیغام صادر کیا ہے۔
-
آیۃ اللہ العظمی صافی کی رحلت پر امام جمعہ جامع مسجد سکردو کا اظہار تعزیت
حوزہ/امام جمعہ سکردو نے حضرت آیۃ اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی المناک رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس عظیم فقدان کو عالم اسلام کے لئے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا۔
-
امام جمعہ میلبورن آسٹریلیا کا تعزیتی پیغام:
حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی وفات شیعہ دنیا کا نا قابل تلافی نقصان ہے، مولانا ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ مرحوم کی وفات شیعہ دنیا کا نا قابل تلافی نقصان ہے مرحوم اس وقت بزرگ ترین فقیہ و مرجع جہان تشیع تھے آپ اپنے علم تقوی ، زہد و ورع و سماجی و ملی خدمات کے حوالے سے معروف تھے
-
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان:
حضرت آیت اللہ العظمی لطف اللہ صافی گلپائیگانی تقوی و پرہیز گاری اور علم و فضل کے اعلی درجے پر فائز تھے
حوزہ/عالِم باعمل، فقیہِ زمان، مرجع تقلید شیعیانِ جہان حضرت آیۃ اللہ العظمی شیخ لطف اللہ صافی گلپائیگانی اعلی اللہ مقامہ الشریف کی وفات پر صدر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ آپ انقلاب اسلامی کے بعد ایران کا آئین بنانے والی کمیٹی کے رکن اور امام خمینی رح کے حکم پر شوری نگہبان کے سربراہ مقرر ہوئے۔
-
سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان:
آیت اللہ صافی گلپائیگانی کی وفات عالم اسلام کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے
حوزہ/آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے ایک پیغام میں بزرگ مرجع تقلید حضرت ایت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔
-
آیت اللہ صافی کی علمی تصانیف امت مسلمہ اور ملت تشیع کے لیے ایک عظیم سرمایہ ہے، علامہ شفقت شیرازی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے کہا کہ مرجع گراں قدر حضرت آیت اللہ العظمی شیخ لطف اللہ صافی گلپائیگانی کا انتقال پرملال عالم اسلام اور ملت تشیع اور حووزہ ہائے علوم دینیہ کے لیے بہت بڑا نقصان اور غم و اندوہ کا باعث ہے۔
-
آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی کا حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی طاب ثراہ کی رحلت پر تعزیتی بیان
حوزہ/ ہمارے مرحوم کا شمار عالم اسلام میں دین کی ممتاز شخصیات میں ہوتا تھا، وہ اہلبیت عصمت و طہارت علیھم السلام کے ساتھ اپنی مضبوط ولایت کے لئے مشہور تھے وہ ہمیشہ اپنے روشن مواقف اور نظریات اور اپنے قلم کے تفوق اور کمال سے اسلام اور مسلمانوں کے دفاع میں کوشاں رہے۔
-
عظیم مرجع آیت اللہ العظمی شیخ لطف اللہ صافی گلپایگانی کی رحلت
آسمان فقاہت کا درخشاں آفتاب غروب کر گیا، مولانا مناظر حسین نقوی
حوزہ/ ہم اس عظیم سانحہ پر امام زمانہ عج فرجہ شریف ،علمائے عظام و مومنین کرام بالخوصوص ان کے اعزا کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں -
-
آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی رہ کی تشییع جنازہ کل صبح 10بجے قم میں ہو گی
حوزہ/ آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی رہ کی تشییع جنازہ کل صبح دس بجے شہر قم میں ہو ہوگی۔
-
حجت الاسلام والمسلمین سید محمد الموسوی:
آیت اللہ صافی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں
حوزہ/ آیت اللہ شیخ لطف اللہ صافی گلپایگانی کی وفات کی خبر نے ہمیں اور اور تمام حوزات علمیہ کو سوگوار کردیا ہے، خدا جنت میں آپ کے درجات کو بلند فرمائے، آپ نے علم کے میدان میں اور مسلمانوں کے لیے کئی دہائیوں تک عظیم اور ناقابل فراموش خدمات سرانجام دیں.
-
جامعہ مدرسین، حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل اور حوزہ علمیہ کی انتظامیہ کا تعزیتی پیغام:
آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی حوزوی علوم میں بلند مرتبہ پر فائز تھے
حوزہ / جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم، حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل اور حوزہ علمیہ کی انتظامیہ نے آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی کی رحلت پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
آہ! آیۃ اللہ صافی گلپایگانی اس دنیا سے رحلت کرگئے؛ مجمع علماء و واعظین پوروانچل ہندوستان کا اظہار تعزیت
حوزہ/مجمع علماءوواعظین پوروانچل کی جانب سے آیت اللہ العظمی آقای صافی کے سانحہ ارتحال کو قوم و مذہب کا عظیم نقصان قرار دیا ہے۔اور جملہ علماء و طلباء و مراجع بالخصوص حضرت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی خدمت میں تعزیت پیش کیا گیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی سے ملاقات
حوزہ/ آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی: ہمارا ملک امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا ملک ہے۔ ہم سب کی کوشش ہونی چاہیے کہ ہمارے کردار اور کاموں سے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف خوشحال ہوں۔
-
آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی:
یتیم اور بے سرپرست بچوں کی مدد اور احترام دینی اور انسانی ذمہ داریوں میں سے ایک ہے
حوزہ / یتیم اور بے سرپرست بچوں کی مدد اور احترام دینی اور انسانی ذمہ داریوں میں سے ایک ہے۔ ہمارے دینی پیشوا اور ائمہ معصومین علیہم السلام اس کا خصوصی اہتمام کیا کرتے تھے اور ہمیشہ مومنین اور شیعوں کو بھی اس کی تاکید کیا کرتے۔
-
آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی:
حقیقت کی تشنہ دنیا کو اہل بیت (ع) کے خالص علوم سے آگاہ کرنے کی ضرورت ہے
حوزہ/ حضرت آیت اللہ صافی گلپائیگانی نے کہا: قرآن کریم اور اہل بیت علیہم السلام کے علوم کی برکت سے ہمارے پاس عظیم معنوی ثروت موجود ہیں جو ہمیں دوسرے مکاتب فکر سے بے نیاز کر دیتی ہے۔
-
امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی کے دفتر میں مجلسِ عزا کا انعقاد
حوزہ/ حضرت ابوجعفر امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی کے دفتر میں کرونا ایس- او- پیز کی رعایت کے ساتھ مجلسِ عزا منعقد ہوئی۔
-
آیت اللہ العظمی صافی کی کابل دہشت گردانہ حملے کی مذمت
حوزہ / اگر اسلامی ممالک اور امت پیغمبر اسلام(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس قسم کے وحشتناک جرائم کی مذمت کرتے اور دشمنان اسلام کے مقابلے میں اپنی خاموشی کو توڑتے تو کچھ لوگوں کو ایسے خوفناک جرائم کا ارتکاب کرنے کی جرأت نہ ہوتی۔
-
آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی:
آیت اللہ ضیاء آبادی نے تفسیر، عقائد اور اخلاق کے موضوع پر بہت عمدہ قلمی آثار یادگار چھوڑے ہیں
حوزہ/ عالم ربانی مرحوم آیت اللہ ضیاء آبادی کی رحلت پر آیت اللہ صافی گلپائیگانی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔