حدیث روز
-
حدیث روز | عفت و پاکدامنی کی قدر و قیمت
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں عفت و پاکدامنی کی قدر و قیمت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | شہداء کی اقسام
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں شہداء کی اقسام کو بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | وہ خلا جو کبھی پُر نہیں ہوتا
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں عالم اور دانشور کی موت کے نقصان کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | خدا کا قرب حاصل کرنے کا طریقہ
حوزہ / حضرت امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں خداوند متعال کی جانب قلبی (دلی) توجہ پر تاکید کی ہے۔
-
حدیث روز | وہ زیارت جس کا خاتمہ شفاعت پر ہوتا ہے
حوزہ / حضرت امام علی رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسی زیارت کی جانب اشارہ کیا ہے کہ جس کا ثمر شفاعت ہے۔
-
حدیث روز | بہترین انسان
حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں بہترین انسان کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز | امام رضا علیہ السلام کی تین نصیحتیں
حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں تین اہم نصیحتیں کی ہیں۔
-
حدیث روز | امام رضا علیہ السلام کی انتہائی مفید نصیحت
حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں حتی الامکان اہل و عیال کی آسائشوں کا خیال رکھنے کی نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز | نہی از منکر کیوں انجام دیں؟
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں فریضۂ نہی از منکر کی اہمیت کو بیان کیا ہے۔
-
حدیث روز | بحث و جدل کے منفی اثرات
حوزہ / حضرت امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں بحث و جدل کے منفی اثرات کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | دوسرے لوگوں سے کیسے بے نیاز ہوں؟
حوزہ / حضرت امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کے دوسروں سے بے نیاز ہونے کے طریقۂ کار کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | صبور انسان کی علامات
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں صبر کرنے والے انسان کی تین علامتوں کو بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | امر بالمعروف و نہی از منکر سے روگردانی کا انجام
حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں امر بالمعروف و نہی از منکر سے روگردانی کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | سب سے افضل عبادت
حوزہ / حضرت امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں سب سے افضل عبادت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | قیامت کو یاد کرنے کی حکمت ؟
حوزہ / حضرت امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں قیامت کو یاد کرنے کی حکمت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | ایسا عمل جو روزی کی تنگی کا باعث بنتا ہے
حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے جو رزق و روزی میں تنگی کا باعث بنتا ہے۔
-
حدیث روز | حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی زیارت کی پاداش
حوزہ / حضرت امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی عظمت اور ان کی زیارت کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | شادی کرنے اور نسل بڑھانے کی اہمیت
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں شادی اور نسل بڑھانے کی اہمیت کو بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | علم و دانش حاصل کرنے کی اہمیت
حوزہ / حضرت امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں علم و دانش حاصل کرنے کی اہمیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | انسان کے اعمال کے متعلق امیرالمومنین (ع) کا نقطۂ نظر
حوزہ / حضرت امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں انسانوں کے اعمال کے متعلق اپنے نقطۂ نظر کو بیان کیا ہے۔
-
حدیث روز | امام سجاد (ع) کی جھوٹ سے اجتناب پر تاکید
حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں جھوٹ بولنے سے اجتناب کے متعلق نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز | امام جعفر صادق (ع) کی نگاہ میں منافق کی خصوصیات
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں منافق کی تین خصوصیات کو بیان کیا ہے۔
-
حدیث روز | تواضع اور فروتنی کی علامت
حوزہ / حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں تواضع اور فروتنی کی علامت کو بیان کیا ہے۔
-
حدیث روز | وہ سلام جو خدا کو غضبناک کر دیتا ہے
حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے سلام کی جانب اشارہ کیا ہے جو خداوند عالم کو غضبناک کر دیتا ہے۔
-
حدیث روز | قربِ خدا حاصل کرنے کے پانچ راستے
حوزہ / امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں قربِ خدا حاصل کرنے کے پانچ راستوں کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | کیوں دین میں سمجھ بوجھ پیدا کریں؟
حوزہ / امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں دین میں سمجھ بوجھ پیدا کرنے کی نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز | کسی شخص کی فطرت اور جبلت کو کیسے پہچانیں؟
حوزہ / حضرت امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں کسی شخص کی فطرت اور جبلت کو پہچاننے کے طریقۂ کار کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | لوگوں سے توقع نہ رکھنے کا ثمر
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں لوگوں سے توقع نہ رکھنے کے ثمرے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | عمر میں اضافے کا راستہ
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں عمر میں اضافے کا راستے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | ایک مکمل اور واقعی پہلوان
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں حقیقی پہلوان کا تعارف کرایا ہے۔