حدیث روز
-
حدیث روز | نماز شب کے ثمرات
حوزہ / رسول اکرم صلی اللہ علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں نماز شب کے ثمرات بیان فرمائے ہیں۔
-
عطر حدیث:
بہترین لوگوں کی صفات
حوزہ|حققی مرد وہ ہوتا ہے جو اپنے اہل و عیال کی روز مرہ اور دیگر ضروریات کو خود محنت کرکے پورا کرتا ہے اور اپنے اہل وعیال کو کسی دوسرے کے بھروسے نہیں چھوڑتا ہے۔
-
حدیث روز | امام محمد باقر علیه السلام کی صحت کے متعلق نصیحت
حوزہ / امام محمد باقر علیه السلام نے ایک روایت میں صحت کے متعلق انتہائی اہم طبی نکتے کو بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | امام علی (ع) کی سکون بخش نصیحت
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں کتابوں کے مطالعے کی نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز | دنیا سے کیا چاہیں؟
حوزہ / امیر المؤمنين حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں دنیا کے متعلق نکات کو بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | دنيا میں ظلم و ستم کا نتیجہ
حوزه/ امام محمد باقر عليه السلام نے ایک روایت میں دنيا میں ظلم و ستم کے نتیجے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | انسان کے دوست بڑھانے والی تین عادتیں
حوزہ / حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کی ان تین عادتوں کی جانب اشارہ کیا ہے جو اس کے دوستوں میں اضافہ کا سبب بنتی ہیں۔
-
حدیث روز | اپنی بیوی سے محبت کا ثمر
حوزہ / امام جعفر صادق علیه السلام نے ایک روایت میں شریکہ حیات سے محبت کرنے کے ثمر کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | لوگوں میں اصلاح کرنے والوں کا اجر
حوزہ / امام موسی کاظم علیه السلام نے ایک روایت میں لوگوں میں اصلاح کرنے والوں کے اجر کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | انسان مؤمن کی احتیاج
حوزہ/ امام جواد علیه السلام نے ایک روایت میں مؤمن کی احتیاج کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | خواہش نفس کی آفت
حوزہ / امیر المؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں خواہش نفس کی آفت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | بہترین ادب
حوزہ / امیر المؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں ادب کے متعلق بنیادی نکتہ بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | فقر کے منفی اثرات
حوزہ / امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں فقر کے منفی اثرات کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | اِن لوگوں کا ٹھکانہ دوزخ ہے
حوزہ / پیغمبر اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں ایسے افراد کا تعارف کرایا ہے کہ جن کا ٹھکانہ جہنم ہے۔
-
حدیث روز | ظالم اور مظلوم کے متعلق ہماری ذمہ داری
حوزہ / امیرالمؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں بیان فرمایا ہے کہ ظالم سے کیسے برخورد کی جائے۔
-
حدیث روز | حضرت حجت (عج) کے حقیقی منتظر کا اجر و ثواب
حوزہ/ امام جعفر صادق علیه السلام نے ایک روایت میں حضرت حجت عجل اللہ تعالی فرجه الشريف کے حقیقی منتظر کے اجر وثواب کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | چار پسندیدہ اعمال
حوزه / امیر المؤمنین حضرت على عليه السلام نے ایک روایت میں چار پسندیده اعمال کی جانب اشاره فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | منافق افراد کی علامات
حوزہ / امیرالمؤمنين حضرت علی عليه السلام نے ایک روایت میں منافقین کی نشانیوں کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | غصہ کا انجام
حوزہ / امیر المؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں غصہ کے انجام کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | نوجوانوں کو درک کریں
حوزہ / امیرالمؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں نوجوانوں کی خصوصیات میں سے ایک کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | مؤمن کو خوش کرنے کا ثمرہ
حوزہ / حضرت امام موسی کاظم علیه السلام نے ایک روایت میں مؤمن کو خوش کرنے کے ثمرے کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | چار مسئلے کہ جنہیں جاننا ضروری ہے
حوزہ / امام موسی کاظم علیه السلام نے ایک روایت میں ان چار ضروری مسائل کو بیان فرمایا ہے جن کا علم ہونا چاہئے۔
-
حدیث روز | امام موسی کاظم (ع) کی قابل توجہ نصیحت
حوزہ / امام موسی کاظم علیه السلام نے ایک روایت میں بہشت میں پہنچنے کے متعلق نصیحت فرمائی ہے۔
-
حدیث روز | حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی زیارت کی پاداش
حوزہ / حضرت امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی عظمت اور ان کی زیارت کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | غم و اندوہ سے نجات کا راستہ
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں غم و اندوہ سے نجات کے راستے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | امام حسن عسکری (ع) کی نظر میں بہترین بھائی
حوزہ / امام حسن عسکری علیه السلام نے ایک روایت میں بہترین بھائی کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز | بدترین ظلم
حوزہ / امیرالمؤمنین حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں بدترین ظلم و ستم کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز | امت رسول خدا (ص) کے نیک لوگ
حوزہ / خاتم الانبیاء حضرت محمد صلی اللہ علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں اپنی امت کے نیک لوگوں کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز | ظالموں اور ستمگروں کا انجام
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ظالموں اور ستمگروں کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | روز جمعہ کا باقی تمام دنوں سے فرق
حوزہ / امام محمد باقر علیه السلام نے ایک روایت میں روز جمعہ کے باقی تمام دنوں سے فرق کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔