حوزہ
-
آیت الله شب زنده دار:
رہبر انقلاب اسلامی کی حوزہ علمیہ سے توقع ہے کہ وہ طلباء کی انقلابی تربیت کرتے رہیں گے
حوزہ / حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے ممبر نے کہا کہ آج کے حوزہ علمیہ کے تعلیمی نظام کو، مکتب امام صادق علیہ السلام کے مطابق، مختلف شعبوں میں اور انقلاب اسلامی کی سطح پر اچھے انداز میں طلباء کی تربیت کرنی چاہیے۔
-
سید حسن نصراللہ کے تمام بیانات لبنانی قوم کی امنگوں کے مطابق ہیں، لبنانی سنی عالم دین
حوزہ / لبنانی سنی عالم دین ، شیخ احمد القطان نے کہا کہ یوم عاشور کے موقع پر لبنان میں حزب اللہ کے سکیرٹری جنرل سید حسن نصراللہ کا بیان پوری لبنانی قوم کے خیالات اور امنگوں کے مطابق تھا۔
-
پیغمبر اسلام (ص) کی توہین عالم انسانیت کی سب سے بڑی شخصیت کی توہین ہے،آیت اللہ قبلان
حوزہ /آیت الله عبد الامیر قبلان سربراہ مجلس اعلای اسلامی شیعیان لبنان، نے ایک فرانسیسی اخبار "چارلی ہیبڈو" میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ و سلم کے خلاف توہین آمیز کارٹون شائع کرنے کی مذمت کی ہے۔
-
لبنان میں مقاومت کی پہلی بنیاد امام موسیٰ صدر نے رکھی تھی، فلسطینی علماء کونسل ترجمان
حوزہ / علماء کونسل فلسطین کے ترجمان شیخ محمد الموعد نے ایک بیان میں، لبنان میں مزاحمتی محاذ کے قیام کی کوششوں پر امام موسی الصدر کا شکریہ ادا کیا۔
-
سوڈانی وزیر خارجہ:
امریکہ نے سوڈان کو دہشتگردی کی لسٹ سے نکالنے کے بدلے میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی شرط لگائی
حوزہ/ سوڈانی وزیر خارجہ عمر قمرالدین نے کہا کہ امریکہ نے اسرائیل کے ساتھ سوڈان کے تعلقات معمول پر لانے کے عوض دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والے ممالک کی فہرست سے سوڈان کو نکالنے کا وعدہ کیا ہے۔
-
جامعه مدرسین حوزه علمیه قم:
اسلام دشمنی کے خلاف غیر ذمہ دارانہ رویہ اختیار نہیں کریں گے / وزارت خارجہ فوری طور پر رد عمل کا مظاہرہ کرے۔
حوزہ / جامعه مدرسین حوزه علمیه قم نے قرآن کی توہین اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خلاف توہین آمیز کارٹون شائع کرنے کے گھناؤنی اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
اقوام متحدہ یمنی عوام کے خلاف ہونے والے جرائم میں ملوث ہے، یمنی وزیر پٹرولیم
حوزہ / کئی دنوں سے ، یمنی اسپتالوں کو ایک حقیقی انسانی تباہی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،جسے ایمرجینسی یونٹوں میں زیر علاج بچوں اور مریضوں کی جان کو خطرہ ہے۔
-
امریکہ میں اسلام دشمن تنظیموں کی اسرائیل مالی مدد کرتا ہے،امریکی فارورڈ میگزین
حوزہ / امریکی یہودی فارورڈ نامی میگزین کے مطابق ، اسرائیلی حکومت کے عہدیداروں نے ریاستہائے متحدہ میں ایک صہیونی عیسائی انتہا پسند گروہ کو اسلام دشمنی کے لئے دسیوں ہزار ڈالر کی مالی اعانت فراہم کی ہے۔
-
فلسطینی عوام متبادل وطن کو قبول نہیں کریں گے،اسماعیل ہانیہ
حوزہ / حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے لبنان کے سابق وزیر اعظم حسان دیاب سے فلسطین کے مسئلے پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سربراہ حوزہ علمیہ ایران:
آیت اللہ اعرافی کی جانب سے قرآن سوزی کی شدید الفاظ میں مذمت
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے اپنے ایک بیان میں ، یورپ میں قرآن مجید کے جلائے جانے اور توہین کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
2000 ایزدی خواتین اور بچے اب بھی داعشی جیل میں موجود ہیں،تحریک ایزدی عراق
حوزہ / تحریک ایزدی کے سربراہ حجی کندور الشیخ نے کہا کہ 2000 ایزدی خواتین اور بچے اب بھی داعشی جیل میں موجود ہیں۔
-
نمائندہ ولی فقیہ شام:
ماتمی انجمنوں کی جانب سےحفظان صحت کی رعایت، شعورحسینی کی دلیل ہے
حوزہ/ شام میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے نے کہا کہ ماتمی انجمنوں کی جانب سے حفظان صحت کے اصولوں کی رعایت، شعور حسینی کی دلیل تھی۔
-
عراقی وزیر اعظم کی ہادی العامری اور شیعہ شخصیات سے ملاقات
حوزہ / عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کی الفتح پارٹی کے رہنما ہادی العامری کے گھر شیعہ شخصیات سے ملاقات کی۔
-
محرم ظالم کے خلاف قیام اور مظلوم کا ساتھ دینے کا درس دیتا ہے،علماء پاکستان
حوزہ/علمائے کرام کا کہنا تھا کہ ایک دوسرے کے عقائد کو نشانہ بنانے کا مقصد اسلام دشمن قوتوں کو تقویت پہنجانا ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم کا بشار الاسد کے نام خط:
عراق سوریہ مل کر داعش کا خاتمہ کریں گے
حوزہ / عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے فالح الفیاض کے ہاتھوں سوریہ کے صدر بشار الاسد کے نام ایک خط ارسال کیا ہے ، جسے سوریہ کے ذرائع ابلاغ نے نشر کیا ہے ۔
-
عزاداری حسین (ع) انسانی بیداری اور بصیرت کا سبب ہوتی ہے،شیعہ مجلس علماء لبنان کے سینئر رہنما
حوزہ / شیخ علی الخطیب نے محرم الحرام کی مناسبت سے لبنانی عوام سے خطاب کرتے ہوئے حفظان صحت کے اصولوں کی رعایت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
حجت الاسلام و المسلمین سید اقتدار مہدی کے انتقال پر نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کا اظہار تعزیت
حوزہ / ہندوستان سے تعلق رکھنے والے بزرگ مجاہد عالم دین اور مؤسس حوزہ علمیہ امام مہدی عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف حجت الاسلام و المسلمین سید اقتدار مہدی کے اچانک انتقال پر ہندوستان میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے حجت الاسلام و المسلمین مہدی مہدوی پور نے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے بیان جاری ارسال کیا ہے ۔
-
حجت الاسلام و المسلمین سید اقتدار مہدی کی وفات پر سربراہ جامعہ المصطفی شعبہ مشہد کا پیغام
حوزہ / ہندوستان کے معروف عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید اقتدار مہدی کی وفات پر سربراہ جامعہ المصطفی مشہد نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام بھیجا ہے ۔
-
حجت الاسلام و المسلمین سید اقتدار مہدی کے انتقال پر نمائندہ جامعہ المصطفی ہندوستان کا اظہار ہمدردی
حوزہ / ہندوستان سے تعلق رکھنے والے بزرگ مجاہد عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید اقتدار مہدی کے انتقال پر ملال پر نمائندہ المصطفی شعبہ ہندوستان نے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے پیغام ارسال کیا ہے ۔
-
حدیث روز:
بعض انسانوں کے اعمال پر حضرت علی علیہ السلام کا تعجب
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے اپنے فرمان میں بعض انسانوں کے اعمال پر تعجب کیا ہے۔
-
یورپ میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندہ:
آج میڈیا کے توسط سے شعائر حسینی کو دنیا تک پہنچانے کی ضرورت ہے، حجت الاسلام و المسلمین سید مرتضی کشمیری
حوزہ / حجت الاسلام و المسلمین سید مرتضی کشمیری نمائندہ حضرتآیتالله سیستانی نے مجالس ابا عبداللہ سے خطاب کرنے والے خطبا اور علمائے کرام سے مطالبہ کیا کہ وہ طبی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے مومنین کو شعائر حسینی اور مقصد حسینی کی طرف دعوت دیں۔
-
نمائندہ الفتح پارٹی عراق:
عراق کے پاس امریکی قابضین کے خلاف مزاحمت اور انہیں ملک بدرکرنے کے سوا کوئی اور راستہ نہیں ہے
حوزہ /عراقی الفتح پارٹی کے نمائندے مختار الموسوی نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کی حکومت اپنی ذمہ داریاں نہیں نبھائے تو عراقی عوام کے پاس امریکی غاصبوں کے خلاف مزاحمت کرنے اور انہیں ملک بدر کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔
-
حدیث روز:
ہمیں ایسے اخلاق کا مالک ہونا چاہئے
حوزہ / امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں بہترین اخلاق اور ادب تک پہنچنے کے راستے کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
شبث بن ربعی اور آج کے لوٹے سیاستدان __!!
حوزہ/عصر عاشور امام حسین علیہ السلام نے اپنے خطبے میں اشراف کوفہ کے خطوط کا ذکر کیا جن میں سے ایک خط شبث بن ربعی کا تھا، شبث نے جب اپنی رسوائی ہوتے دیکھی تو اس خط کا ہی منکر ہوگیا۔
-
کرشن مندر کے نزدیک واقع شاہی مسجد عید گاہ کے انہدام کا ارادہ رکھنے والوں پر مقدمہ درج
حوزہ/دیو مراری کے خلاف پولیس نے اشتعال انگیز بیان دے کر دو فرقوں میں دشمنی پیدا کرنے کی کوشش کے الزام میں ایف آئی آر درج کی۔
-
غاصب صہیونی حکومت کا وجود خطے کے لئے آج کا سب سے اہم خطرہ، سید حسن نصراللہ
حوزہ / عشرہ محرم کی پہلی رات اپنے خطاب میں حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے غاصب صہیونی حکومت کے وجود کو خطے کے لئے آج کا سب سے اہم خطرہ قرار دے دیا۔
-
حدیث روز:
امام حسین علیہ السلام کی نظر میں انسان کی دو اہم خصوصیات
حوزہ / امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں انسانوں کی دنیا اور آخرت سے وابستگی کی مقدار کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
امت مسلمہ نے ایک بڑے عالم دین کو کھو دیا، عالمی انجمن علماء اسلام
حوزہ / مرحوم آیت اللہ تسخیری ان اسلامی شخصیات میں سے ایک تھے جنہوں نے عالم اسلام میں مختلف مذاہب کے باوجود بھی شیعوں اور سنیوں کے باہمی تعلقات اور تکفیریت کے خلاف جدوجہد کا مطالبہ کیا اور اس راہ میں انہوں نے ایسی بہت ساری کوششیں کیں جن کا ثواب ان کے نامہ اعمال میں لکھا گیا ہے۔
-
حدیث روز:
مبلغان دینی کے لئے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعا
حوزہ / پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں دینی مبلغین کے لئے دعا کی ہے۔
-
آیت اللہ تسخیری کی وفات کے موقع پر جامعہ مدرسین کی جانب سے تعزیتی پیغام
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم میں اساتذہ کی انجمن نے آیت اللہ حاج شیخ محمد علی تسخیری کی وفات کے موقع پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔