تیتر سه سرویس
-
امن و سلامتی کے عالمی دن کی مناسبت پر:
امن اور صلح میں ہی قوموں کی ترقی ہے: حجۃ الاسلام سید عمار حکیم
حوزہ/ حجۃ الاسلام سید عمار حکیم نے کہا: امن اور صلح میں ہی قوموں کی اقتصادی اور سماجی ترقی ہے۔
-
ایرانی صدر کی نیویارک میں صیہونیت مخالف یہودی مذہبی رہنماؤں سے ملاقات
حوزہ/ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی 78ویں جنرل اسمبلی کے موقع پر صیہونی مخالف یہودی رہنماؤں سے ملاقات کی۔
-
برمنگھم میں شہید علامہ عارف الحسینیؒ کی 35ویں برسی کا انعقاد
حوزہ/ ادارہ معارف اسلام میں منعقدہ اجتماع سے حجت الاسلام مولانا ابرار حسین الحسینی، حجت الاسلام مولانا سید ظفر عباس نقوی، حجت الاسلام مولانا مشرف حسین الحسینی، حجت الاسلام علامہ ڈاکٹر غلام حسین عدیل اور حجت الاسلام علامہ غلام حر شبیری اور انگریزی زبان کے مقرر مولانا علی الہادی نے خطاب فرمایا۔
-
حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے رکن:
آج مزاحمتی قوتوں کو صیہونی حکومت کے وجود کے لیے ایک خطرہ سمجھا جاتا ہے
حوزہ/ شیخ زعیتر نے مزاحمت میں بریگیڈز کے ضروری اور موثر کردار پر تاکید کی اور کہا: مزاحمت اپنے تمام گروہوں کے ساتھ، ایک مشکل شخصیت بن چکی ہے، اور آج مزاحمت کو فلسطین اور یروشلم پر غاصب صیہونی حکومت کے وجود کے لیے خطرہ سمجھا جاتا ہے۔
-
جنین اور غزہ میں پانچ فلسطینی جوانوں کی شہادت، فلسطینیوں نے کہا کہ اسرائیل بدلے کے لئے تیار رہے
حوزہ/ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں اسرائیلی فوج کے حملے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 4 ہوگئی ہے جب کہ غزہ میں بھی ایک فلسطینی شہید ہوا ہے۔
-
ایرانی صدر کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب:
قرآن کی تعلیمات کو مٹایا نہیں جا سکتا/عالمی امریکنائزیشن کا منصوبہ ناکام ہو گیا ہے
حوزہ/ 78ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حجۃ الاسلام رئیسی نے ایک بہت اہم بات کہی کہ عالمی امریکنائزیشن کا منصوبہ ناکام ہو گیا ہے، اللہ کے کلام کو جلانے کا یہ کوئی نیا واقعہ نہیں ہے لیکن قرآن کی تعلیمات کو مٹایا نہیں جا سکتا جو انسانی معاشرے کو نجات دیتی ہے۔
-
اکثر عرب ممالک کی جانب سے یمن بحران کے حل کیلئے سعودی مذاکرات کی حمایت کا اعلان
حوزه/ قطر، متحدہ عرب امارات، اردن اور بحرین نے یمن کی موجودہ صورتحال کے حل کیلئے ریاض مذاکرات کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔
-
سلیمانیہ ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، عراقی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے، شیخ قیس الخز علی
حوزه/ اہل حق الائنس عراق کے سربراہ شیخ قیس الخز علی نے عراق کے صوبۂ سلیمانیہ کے ایئرپورٹ پر ڈرون حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس حملے کو عراق کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
نجف اشرف میں ۱۳ سالہ بچے کا سر قلم کرنے والا شخص گرفتار+ویڈیو
حوزہ/ آج صبح، نجف اشرف کے بازار میں ایک 40 سالہ شخص نے ایک 13 سالہ نوجوان مزدور بچے کا سر قلم کر دیا ، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب یہ ۱۳ سالہ بچہ ہاتھ گاڑی (عربانہ) سےسامان لے جا رہے تھا۔
-
آیت اللہ محقق سید محمد مہدی خرسان کا تعارف
حوزہ/ سید مہدی کو جوانی سے لکھنے اور تحقیقات کا شوق تھا۔ انہوں نے جوانی میں ہی عبد اللہ بن عباس کے موضوع پر تحقیقات کا کام شروع کر دیا تھا۔ کچھ عرصے بعد انتشارات اسلامی ایران نے انہیں کتاب بحار الانوار کی تصحیح میں شامل ہونے کی دعوت دی جسے قبول کرتے ہوئے بحار کی 110 جلدوں میں سے اٹھ جلدوں کی تحقیق آپ ہی نے انجام دی۔
-
ایرانی صدر کی اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری سے ملاقات
حوزہ/ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں عالمی رہنماؤں کے درمیان ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
افغانستان کے زائرین کی جانب سے حرم امام رضا (ع) میں خصوصی عزاداری کا اہتمام
حوزہ/ ماہ صفر المظفر کے آخری ایام کی مناسبت سے افغانستان کے زائرین نے مشہد مقدس میں حاضر ہو کر عزاداری برپا کی اور ان ایام کی مناسبت سے حضرت امام رضا علیہ السّلام کی خدمت میں تسلیت پیش کی۔
-
جنت البقیع کی تعمیر کے لئے اب پوری دنیا سے آواز اٹھ رہی ہے، مولانا محبوب مھدی نجفی
حوزہ/ مولانا اسلم رضوی نے کہا کہ بقیع آرگنائزیشن کی تحریک ایک دن ضرور کامیاب ہوگی ۔
-
ایرانی صدر امریکہ پہنچے
حوزہ/ ایرانی صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد ابراہیم رئیسی لیگ آف نیشنز کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔
-
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، سعودی عرب نے کی اسرائیل کی شدید مذمت
حوزہ/ سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کر کے مسجد الاقصی پر صہیونی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
خبر غم:
حوزہ علمیه نجف اشرف کے بزرگ عالم آیت اللہ الخراسان داعی اجل کو لبّیک کہہ گئے
حوزہ/ عراق کے ممتاز عالم دین حضرت آیت اللہ سید محمد مہدی الخراسان الموسوی دار فانی سے کوچ کرگئے ہیں۔