عقیدہ مہدویت
-
طلاب کا وظیفہ ہے کہ وہ مہدویت کی تبلیغ کریں: استاد حوزہ علمیہ قم
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سلیمانی اردہالی نے کہا : آج کے دور میں صہیونیوں کو خوف ہے کہ امام زمان (عج) کے ہاتھوں ان کا خاتمہ ہو جائے گا، اس لیے وہ معاشرے میں شبہات پیدا کر رہے ہیں۔
-
حجت الاسلام والمسلمین نصوری:
عقیدۂ مہدویت پر ایمانِ راسخ کے لئے عقیدۂ توحید کو مضبوط کرنا انتہائی ضروری ہے
حوزہ / علوم مہدویت کے استاد نے کہا: تعلیم و تربیت کے ساتھ تہذیب و تمدن کو فروغ دینے کے ساتھ ہم معاشرے سے بے راہروی کے کلچر کو انتظار کی ثقافت میں بدل سکتے ہیں۔
-
’اسلام اور ہندوئیزم میں منجی موعود کے تصور‘پر بین المذاہب کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ یہ کانفرنس اسلام و ہندوئیزم کے درمیان باہمی افہام و تفہیم اور احترام کو مدنظر رکھتے ہوئے منعقد ہوا جس میں ہندوستان اور ایران کی ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
مہدویت، ظہور و قیام مسلمہ عقیدہ ہے، جس کا اسلام کے عادلانہ نظام کے قیام کے ساتھ گہرا تعلق ہے
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے نیمہ شعبان کی مناسبت سے اپنے پیغام میں امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شب برات اطاعت خداوندی کی تجدید اور خواہشات نفسانی کی نفی کرکے نفس امارہ کو شکست دینے کے عہد کا موقع فراہم کرتی ہے۔
-
انجمنِ طلاب کھرمنگ اور سفینۃ النجات کے تحت علمی نشست کا انعقاد:
نظریۂ مہدویت تمام آسمانی اور غیر آسمانی ادیان کا مشترکہ نظریہ، حجت الاسلام فدا علی حلیمی
حوزہ/ انجمنِ طلاب کھرمنگ اور سفینۃ النجات تنظیم کے تحت ایک علمی نشست بعنوان "امتداد نور" قم المقدسہ میں منعقد ہوئی، جس میں علمائے کرام نے بعثت، انقلابِ اسلامی اور مہدویت کے موضوع پر سیر حاصل گفتگو کی۔
-
ایرانی سنی عالمِ دین؛
کتب اہل سنت میں، حضرت امام مہدی (عج) کے ظہور کی خوشخبری موجود ہے
حوزہ/ ایرانی معروف سنی عالمِ دین مولوی محمد روحانی نے کہا کہ اہل سنت کی متعدد کتب میں حضرت مہدی (عج) کا نام، موعود کی صفت کے ساتھ آیا ہے اور آنحضرت کے ظہور کی خوشخبری دی گئی ہے۔
-
اربعین اور مہدوی حکومت کے ساتھ اس کی مماثلتیں
حوزہ|اربعین کے عظیم اجتماع میں جو چیز جابہ جا ہے وہ محبتوں بھرا عاطفی ماحول اور عشق و محبت سے سرشار انسانی نظام کی تشکیل ہے۔ ایک ایسا نظام جس میں معاشرتی بندھن اور انسانی اقدار کا ٹھوس اور ملموس اظہار پایا جاتا ہے اور امام حسین علیہ السلام اور ان سے محبت اور ان کے نظریات اس معاشرے میں تمام انسانی اور مذہبی رشتوں کے درمیان کڑی بنتے ہیں۔
-
آیت اللہ سبحانی کا مہدویت کنونشن کے نام پیغام:
منجی عالم بشریت کا ظہور تمام ادیان و مذاہب کا متفقہ مسئلہ ہے
حوزه/ حضرتِ آیۃ اللہ العظمیٰ سبحانی نے کہا کہ دنیا کے تمام مذاہب کے نزدیک ایک نجات دہندہ کا ظہور ناقابلِ انکار حقیقت ہے کہ جس کا مستقبل کو سامنا کرنا پڑے گا، البتہ یہ ان تمام انصاف پسند انسانوں کی فطری خواہش ہے جو صدیوں سے کرہ ارض پر ظہور کی تمنا لئے اس نجات دہندہ کے منتظر ہیں۔
-
حوزۂ علمیه جامعۃ النجف سکردو کے زیر اہتمام "مہدویت اور ہماری ذمہ داریاں“ کے عنوان سے ایک علمی نشست کا انعقاد:
مہدویت کا نظریہ ایک آفاقی، انسانی اور تمام آسمانی ادیان کا مشترکہ نظریہ ہے، علامہ سجاد مفتی
حوزه/ حوزۂ علمیه جامعۃ النجف سکردو کے زیر اہتمام "مہدویت اور ہماری ذمہ داریاں“ کے عنوان سے ایک منفرد علمی مذاکرے کا انعقاد ہوا جس سے جامعۃ النجف کے استاد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مہدویت کا نظریہ ایک آفاقی، انسانی اور تمام آسمانی ادیان کا مشترکہ نظریہ ہے۔
-
مؤسسہ علمی و ثقافتی امام زمان (ع) کی جانب سے سالانہ جشن بمناسبت ولادت امام مہدی (ع) کا انعقاد:
ظہور ایک ایسا کلچر ہے جو پوری دنیا میں اپنا اثر دکھائے گا، حجۃ الاسلام اصغر علی سیفی
حوزه / 16 شعبان المعظم بروز جمعرات فاطمیہ ہال حسینیہ بلتستانیہ قم المقدسہ میں مؤسسہ علمی و ثقافتی امام زمان عج کے زیر اہتمام جشن ولادت امام زمان (ع) منعقد ہوا۔
-
مجمع جھانی اہل بیت (ع) کے سیکرٹری جنرل:
عقیدۂ مہدویت کو دنیا بھر میں متعارف کروانے کی ضرورت ہے
حوزہ / مجمع جھانی اہل بیت (ع) کے سیکرٹری جنرل نے کہا: اگر ہم عالمی میدان میں مہدویت کو عوام کی اپنی زبان میں متعارف کرائیں تو بلاشبہ ہم ان میدانوں میں سرخرو ہوں گے۔
-
مبلغین کی ذمہ داری، مہدویت (عج) کے افکار کو عام کرنا اور دنیا کو مہدوی نظام کیلئے آمادہ کرنا، حجۃ الاسلام ڈاکٹر بشوی
حوزه / حجۃ الاسلام ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی نے حوزہ علمیہ شہیدہ بنت الہدیٰ میں مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والی سینکڑوں طالبات کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مبلغین کی سب سے بڑی ذمہ داری، مہدویت کے افکار کو عام کرکے دنیا کو مہدوی عالمی نظام کیلئے تیار کرنا ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین راستی فر:
مہدویت کی حقانیت کی طرف توجہ عقیدۂ مہدویت پر شکوک و شبہات کا راستہ بند کر دے گی
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین راستی فر نے کہا: مذاہبِ اسلامی کے مشترکہ نکات میں سے ایک حضرت امام مہدی پر عقیدہ کا ہونا ہے۔ اسلام میں مہدویت کے موضوع کی حقانیت کی طرف توجہ عقیدۂ مہدویت پر شبہات کا راستہ بند کر دے گی۔
-
’عقیدۂ مہدویت ‘‘ یعنی نجات دہندۂ بشریت کے ظہور پر یقین و اعتقاد تمام آسمانی مذاہب و ادیان کے ماننے والوں کے درمیان پایا جاتا ہے: مولانا ابن حسن املوی واعظ
حوزہ/ ہندوؤں کی مذہبی کتابوں ( وید، باسک وغیرہ ) میں بھی ہے کہ آخری زمانہ میں دین و مذہب کی قیادت ایک عادل بادشاہ پر ختم ہوگی جو جن و انس اور فرشتوں کا بھی پیشوا ہوگا۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین صدیقی:
مؤمن کی ذمہ داری کیا ہے؟
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین صدیقی نے کہا کہ دینی نقطۂ نظر سے مؤمن پر فرض ہے کہ وہ عالمی سطح پر سوچے، مؤمن کو دنیا کے تمام مظلوموں اور محروموں کے امور میں ذمہ دار ہونا چاہئے۔
-
دورِ جدید کی عالمی و آفاقی حسینیت
حوزہ/ کربلا میں اربعینِ حسینی کے موقع پر کروڑوں لوگوں کا عظیم الشان اجتماع عصرِ حاضر کی انسانیت کیلئے ایک جدید اور انسانی تاریخ کا عظیم الاعظم واقعہ ہے۔
-
ہر انسان ایک مسیحا کے انتظار میں ہے یہی فکر، سوچ اور انتظارہی نظریہ مہدویت ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ فطری تقاضا ہے کہ جب بھی انسان کو مشکلات گھیرے میں لیتی ہیں، اس کے ساتھ ظلم و زیادتی کی انتہا ہوتی ہے، انسانی معاشروں میں نا انصافی، بے عدلی، تشدد اور برائیوں کا رواج ہوتا ہے تو وہ ایک مسیحا کے منتظر ہوتے ہیں کہ جو انہیں مشکلات سے نکالے ظلم کا خاتمہ کرکے معاشرے کو تمام برائیوں سے پاک کرکے ایک پرامن، صالح اور نیکی پر مبنی معاشرہ قائم کرے۔ دور حاضر بھی اسی قسم کی مشکلات اور مسائل کا مرقع بن چکا ہے اور ہر انسان ایک مسیحا کے انتظار میں ہے یہی فکر، سوچ اور انتظار ہی دراصل نظریہ مہدویت ہے۔
-
مکتب خلفاء و عقیدہ مہدویت
حوزہ/ مستدرک حاکم، مسند احمد اور دیگر کتابوں میں ‘‘ابو سعید خدری’’ سے منقول ہے کہ رسول خدا(ص)نے فرمایا: ‘‘اس وقت تک قیامت نہیں آئے گی جب تک دنیا ظلم وستم اور عداوت سےبھر نہ جائے، اس کے بعد میرے اہلبیت(س) میں سے ایک شخص قیام کرے گا اور ظلم وجور سے بھری دنیا کو عدل وانصاف سے بھر دے گا ۔
-
امام جمعہ و نمائندہ ولی فقیہ مازندران:
ولایت فقیہ مہدویت پر مبنی ہے، حجت الاسلام محمدی لائینی
حوزہ / مازندران میں رہبر معظم انقلاب کے نمائندے نے اسلامی معاشرے میں انتظار اور مہدویت کی ثقافت کی مضبوطی کو اسلام اور انقلاب کے دشمنوں کو کمزور کرنے کا ایک اہم عنصر قرار دیا اور کہا کہ مہدویت کی ثقافت طاقت کا ایک بنیادی مرکز ہے جس پر خصوصی توجہ دی جانی چاہیے۔