تیتر سه سرویس
-
ممبئی میں شہدائے مقاومت کی یاد میں عظیم الشان تقریب کا انعقاد/خانہ فرہنگ ایران کے سربراہ کی شرکت
حوزہ/ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور شہدائے مقاومت کی پہلی برسی کی مناسبت سے، خانہ فرہنگ جمہوریہ اسلامی ایران ممبئی کے سربراہ ڈاکٹر محسن آشوری کی موجودگی میں ممبئی ہندوستان میں عظیم الشان تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
-
ڈاکٹر ریحان اعظمی اہلبیتؑ اور کربلا والوں کے غم میں اَن گنت "ابیات" کہکر باغِ جنت میں بے حساب "بیوت" کے حق دار قرار پائے، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ نوحوں کو ہر مشہور نوحہ خوان نے پڑھا دنیا بھر میں اردو زبان میں جہاں جہاں مادرِ مظلومِ کربلا کو پرسہ پیش کرنے کے لئے صف ماتم آراستہ ہوتی ہے وہاں آپ کے کہے ہوئے نوحے ضرور پڑھے جاتے ہیں۔
-
ریحان ؔاعظمی کے انتقال سے حلقہ عزا ماتم کناں، عظمت علی
حوزہ/ ریحانؔاعظمی اردو زبان کے ماہر شاعرتھے۔جدید اردو ادب کی بزم آپ کے ذکر کے بغیر نامکمل ہے۔مرحوم ابتدائے شاعری میں نغمات نویسی اور غزل گوئی کا شوق فرماتے تھے ۔ان کی غزلیات کے دو مجموعے’خواب سے تعبیر تک ‘اور’قلم تورڈیا‘ منظر عام پر آچکے ہیں ۔
-
کرگل میں 72ویں یوم جمہوریہ ہند کے موقع پر '' حب الوطن من الایمان '' کے عنوان سے محفل مشاعرے کا انعقاد
حوزہ/ یوم جمہوریہ ہند کے مناسبت سے امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کا ادبی و ثقافتی ذیلی ادارہ بزم ادب کرگل کی جانب سے 72ویں یوم جمہوریہ کے موقعے پر '' حب الوطن من الایمان '' کے عنوان سے کلچرل ہال کرگل میں ایک کثیر اللسانی محفل مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔
-
مذہبی بنیاد پرفرقہ واریت میں اضافہ ہندوستان کے مستقبل کے لیے خطرہ
حوزہ/ہندوستان ایک سیکولر ملک ہے اور یہاں سب کو مساوات کا حق حاصل ہے۔لہٰذا یہاں کسی کو کسی کے استحصال کی اجازت نہیں دی جاسکتی مگر جو لوگ اقتدار میں ہیں،وہ ہندو راشٹریہ کا نعرہ دے کر استحصال کی روش اپنا رہے ہیں۔
-
اجمیر درگاہ کے خادم کی جانب سے صوفی اسلامک بورڈ کی توہین، معاملہ پولیس میں درج
حوزہ/بورڈ دیگر تنظیموں کے ساتھ مل کر پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر رہا ہے۔
-
شہزادی کونین (س) کی زندگی خواتین عالم کے لئے مکمل ضابطہ حیات ہے، مولانا آفاق عالم زیدی سرسوی
حوزہ/ مولانا افاق عالم زیدی نے اپنے خطاب میں کہا کہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مختصر حیات مقدسہ عظیم اخلاقی اور معنوی درس کی حامل ہے۔
-
سربراہ خانہ فرہنگ جمہوریہ اسلامی ایران ممبئی:
انقلاب اسلامی ایران مقدمہ ظہور امام زمانہ عج ہے، محسن آشوری
حوزہ/ ممبرا شہر میں ایام فاطمیہ اور شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی برسی کے موقع پر پانچ روزہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
-
یوم جمہوریہ ہند کے جھانکی میں لداخ کو منصفانہ اور صحیح نمائندگی نہ ملنے پر ضلع کرگل سراپا احتجاج
حوزہ/ حقائق کو پس پشت ڈال کر یوم جمہوریہ کے جھانکی کو صرف ایک مخصوص مذہب کی مظہر کے طور پر پیش کیے جانے کے اس اقدام کو کرگل کے ہر مذہبی سماجی اور سیاسی انجمنوں نے مذمت کی ہے۔
-
جناب فاطمہ (س) دنیا کی ایک ایسی اکلوتی بیٹی ہیں کہ جن کے پدربزرگوار خاتم الانبیاء نے اپنی ماں کہا ہے، مولانا محمد حسین حسینی
حوزہ/ جلوس فاطمہ موضع گوری خالصہ سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بڑے ہی افسوس کی بات ہے کہ ہم عالیشان محلوں میں رہکر اسلام کی ٹھیکیداری کا شور مچاتے ہیں اور رسول اسلام کی بیٹی کی قبر آج بھی بے سایا ہے اور ہم اس پر احتجاج کرنا بھی گوارا نہیں کرتے۔
-
مقدماتی اشاعت:
ای پیپر | صدائے حوزہ "شمارہ ۱۲" شائع + ڈاؤنلوڈ
حوزہ/ صدائے حوزہ "شمارہ ۱۲" پی ڈی ایف فائل کی صورت میں حوزہ نیوز ایجنسی کے اُردو زبان ادارے کی کوششوں سے قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا ڈاکٹر سید محسن رضا عابدی دام ظلہ سخت علیل ہیں، دعا کی اپیل
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا ڈاکٹر سید محسن رضا عابدی صاحب قبلہ عرف سرکار، پرنسپل حوزہ علمیہ اہلبیت (ع) ہوگلی مغربی بنگال، اس وقت سخت علیل ہیں۔آپ حضرات بالخصوص وہ علما و خطبا جو مجالس عزا خطاب فرما رہے ہیں ان سے دعا کی درخواست کی گئ ہے۔
-
یوم جمہوریہ ہندوستان کے موقع پر لداخ کے "ٹیبلو" جھانکی میں تمام مذاہب کو نمائندگی دی جائے، جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل
حوزہ/ جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل، لداخ کے صدر حجت الاسلام والمسلمین شیخ ناظر مہدی محمدی نے جمعہ کی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لداخ یوٹی انتظامیہ کا لداخ کے دوسرے مذاہب بالخصوص مسلمانوں کے جذبات کے ساتھ کھلواڑ کرنے اور نظر انداز کرنے کا شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
-
گجرات میں ’لینڈ جہاد‘ کے مفروضہ پر قائم ڈسٹربڈ ایریا ایکٹ 2020ء پر ہائی کورٹ کی روک
حوزہ/ گجرات سرکار نے یہ ترمیمات شر پسند فرقہ پرست عناصر کے اس الزام کے بعد کیا ہے کہ ریاست میں مسلمان،ہندؤوں کی کالونیوں کو خرید کراسے قبضہ کررہے ہیں، جو شرارت پسندوں کی نگاہ میں ’لینڈجہاد‘ ہے۔
-
اردو فکشن کی تاریخ خواتین تخلیق کاروں کے ذکر کے بغیر نامکمل:ڈاکٹر شیخ عقیل احمد
حوزہ/قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے زیر اہتمام'اردو فکشن:عورت کی کہانی عورت کی زبانی'کے زیرِ عنوان آن لائن مذاکرہ
-
مغربی بنگال الیکشن میں مسلمانوں سے کھیلتی سیاسی پارٹیاں
حوزہ/مسلم ووٹوں کی تقسیم کے الزامات کو خارج کرتے ہوئے کہا کہ یہ سوال صرف مسلم ووٹرس کے ساتھ ہی کیوں ہوتا ہے۔ ہندو ووٹ بھی تقسیم ہوتا ہے۔