تفسیر راهنما
-
عطر قرآن:
اللہ تعالیٰ کے سامنے سر تسلیم خم کرنا تمام ادیان کی روح ہے
حوزہ| غیر خدا کی پرستش کی نفی، شرک کی نفی، اور غیر خدا کی حکمرانی قبول نہ کرنا یہ تمام ادیانِ الہیٰ میں قدر مشترک ہے۔توحید عبادی، شرک کی نفی اور غیر خدا کی حاکمیت کو ردّ کرنا منطقی اور عادلانہ بات ہے۔
-
عطر قرآن:
فسادی اللہ تعالیٰ کے احاطہ علمی میں ہیں
حوزہ|فساد کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ کی دھمکی۔ توحید سے روگردانی فساد برپا کرنا ہے۔
-
عطر قرآن:
انبیاء علیہم السلام کے بارے میں جو واقعہ بھی توحید کے منافی ہو وہ گھڑا ہوا ہے
حوزہ|نصرانی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی الوہیت کے مدعی ہیں اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے ان کے دعویٰ کی نفی۔عزت اور حکمت مطلقہ الوہیت کا معیار ہے۔
-
عطر قرآن:
اہم معاشرتی مسائل میں مردوں کے شانہ بشانہ خواتین بھی شرکت کر سکتی ہیں
حوزہ|دلیل قائم کرنے کے بعد اثباتِ حق کے لئے نتیجہ بخش راستہ مباہلہ ہے۔مباہلہ میں حق کے مقابل کے بارے میں نفرین و بددعا کی قبولیت کی ضمانت فراہم کی گئی ہے۔
-
عطر قرآن:
ہر حق کا سرچشمہ اللہ تعالیٰ کی ذات مقدس ہے
حوزہ| تربیت و تعمیر، حقائق کے بیان پر موقوف ہے۔ اللہ تعالیٰ کا پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی رسالت میں قاطع اور دوٹوک ہونے کا حکم۔
-
عطر قرآن:
انسان کی حقیقت اور تشکیل میں اصل شیء اس کا غیر مادی پہلو ہے
حوزہ|حضرت آدم اور حضرت عیسیٰ علیہما السلام کی خلقت میں مشابہت۔ حضرت آدم اور حضرت عیسیٰ علیہما السلام کی خلقت استثنائی تھی۔حضرت عیسیٰ علیہ السلام، حضرت آدم علیہ السلام کی طرح اللہ تعالیٰٰ کی مخلوق تھے نہ کہ بیٹے۔
-
عطر قرآن:
قرآن حکیم حکمت سے سرشار کتاب ہے
حوزہ|قرآن کریم یادآوری کا باعث ہے۔پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قرآن مجید کی آیات کا اللہ تعالیٰ کی جانب سے تلاوت کیا جانا۔
-
عطر قرآن:
قیامت میں شفاعت کرنے والے موجود ہوں گے
حوزہ|کفر، دنیا و آخرت میں عذاب کا موجب ہے۔ یہودیوں کا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیروی نہ کرنا دنیا و آخرت میں سخت عذاب کا موجب ہے۔
-
عطر قرآن:
انسانوں کی ابتداء اللہ تعالیٰ سے ہے اور بازگشت بھی اسی کی طرف ہے
حوزہ|حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پروردگار کے توسط سے نجات اور تطہیر۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو اپنی طرف اٹھا لیا۔
-
عطر قرآن:
اگر انسان اللہ تعالیٰ کے ساتھ حیلہ و فریب سے کام لے تو اس کی شکست یقینی ہے
حوزہ|بنی اسرائیل کا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے خلاف مکر و فریب کرنا۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے خلاف سازشی کفار کے حیلہ و فریب کے مقابلے میں اللہ تعالیٰ کا ویسا ہی جواب
-
عطر قرآن:
ان لوگوں کا مرتبہ بلند ہے جو بروز محشر اپنی امتوں کے اعمال کی گواہی دیں گے
حوزہ|آسمانی کتاب پر ایمان اور پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیروی انبیاء علیہم السلام کی منزلت تک پہنچنے کا ذریعہ۔
-
عطر قرآن:
صراط مستقیم اللہ تعالیٰ کی عبادت اور پرستش ہے
حوزہ|حضرت عیسیٰ علیہ السلام اپنے آپ کو دوسرے لوگوں کی طرح ربوبیت الہیٰ کا محتاج سمجھتے تھے۔ اللہ تعالیٰ کی ربوبیت کا اعتماد اس کی عبادت کا تقاضا کرتا ہے۔
-
عطر قرآن:
بعض الہیٰ احکام کے تغیر و تبدل میں زمانے اور وقت کی تاثیر
حوزہ|اللہ تعالیٰ کی ربوبیت کا تقاضا ہے کہ وہ انبیاء علیہم السلام کو معجزات کے ساتھ بھیجے.تقویٰ الہیٰ اور اس کے رسولوں کی اطاعت میں تلازم پایا جاتا ہے۔
-
عطر قرآن:
آیات الہیٰ سے انسان کا استفادہ اس کی مخصوص صلاحیتوں کے ساتھ مشروط ہے
حوزہ|حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی رسالت کے اصلی مخاطب بنی اسرائیل تھے۔ رسول کو روشن نشانیوں کے ساتھ بھیجنا اللہ تعالیٰ کی ربوبیت کا جلوہ ہے۔
-
عطر قرآن:
الہیٰ کتاب کی تعلیم و تعلّم بہت بڑی سعادت ہے
حوزہ|شاگرد کی شخصیت کی تعمیر و تشکیل میں استاد کا کردار۔ تمام آسمانی کتابیں خداوند عالم کے معارف اور قوانین پر مشتمل ہیں۔
-
عطر قرآن:
اللہ تعالیٰ جب کسی چیز کے ہونے کا ارادہ کرتا ہو تو وہ چیز وجود میں آ جاتی ہے
حوزہ|کائنات کے واقعات میں صرف طبعی عوامل علّت نہیں ہیں۔طبعی اسباب و عوامل پر اللہ تعالیٰ کی مشیّت کی حکمرانی۔
-
عطر قرآن:
حضرت عیسیٰ علیہ السلام صالحین کی نسل سے صالح انسان تھے
حوزہ|لوگوں کو تبلیغ و ہدایت کرنا حضرت مسیح علیہ السلام کی ساری عمر کی رسالت۔حضرت عیسیٰ علیہ السلام ممتاز اور استثنائی انسان تھے۔
-
عطر قرآن:
دنیوی و اخروی عزت حاصل کرنا ایک دوسرے سے منافات نہیں رکھتا
حوزہ|حضرت عیسیٰ علیہ السلام، حضرت مریم سلام اللہ علیہا کے بیٹے تھے نہ خدا کے۔حضرت مریم سلام اللہ علیہا، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے لئے قابل فخر ماں تھیں۔
-
عطر قرآن:
غیب کی خبریں بیان کرنا قرآن مجید کے معجزہ ہونے کا ایک جلوہ
حوزہ|وحی، ایسے تاریخی حقائق کو بیان کرتی ہے جو انسان پر پوشدہ ہیں۔اختلاف دور کرنے کے لئے قرعہ سے استفادہ کرنا جائز ہے۔
-
عطر قرآن:
اللہ تعالیٰ کی نعمتیں اور فضل و کرم، ذمہ داری لاتا ہے
حوزہ|مل کر عبادت کرنا قدر و قیمت رکھتا ہے اور انسان کے رشد و تکامل اور عظمت میں مؤثر ہے۔ اللہ تعالیٰ کا لوگوں کو اجتماعی عبادت کے ذریعے اتحاد و ہم آہنگی کا حکم دینا۔
-
عطر قرآن:
حضرت مریم سلام اللہ علیہا تمام دنیا کی عورتوں کے لئے نمونہ عمل ہیں
حوزہ|حضرت مریم سلام اللہ علیہا کا اللہ تعالیٰ کے نزدیک بلند مقام و مرتبہ۔ حضرت مریم سلام اللہ علیہا مقام عصمت پر فائز تھیں۔ حضرت مریم سلام اللہ علیہا کا خلوص، پاکیزگی اور برگزیدگی ان کے دنیا کی عورتوں پر برتر ہونے کا سبب بنا۔
-
عطر قرآن:
صبح و شام اللہ تعالیٰ کی تسبیح اور کثرت سے اس کی یادِخدا اللہ تعالیٰ کو مطلوب ہے
حوزہ|دعا کرتے ہوئے حضرت زکریا علیہ السلام کی اللہ تعالیٰ کے مقام ربوبیت کی طرف توجہ۔حضرت زکریا علیہ السلام کی اللہ تعالیٰ سے گفتگو۔ سابقہ ادیان میں چپ کا روزہ تھا۔حقائق کے اثبات کے لئے معجزہ کا کارآمد ہونا۔
-
عطر قرآن:
کائنات کے واقعات و حوادث میں تنہا طبعی علل ہی کارفرما نہیں ہیں
حوزہ|کائنات میں خارق العادت چیزوں کا واقع ہونا مشیّت الہٰیہ پر موقوف ہے۔طبیعی اور فطری قوانین پر اللہ تعالیٰ کی مشیّت کی حکمرانی ہے۔
-
عطر قرآن:
نماز اور معنوی حالات، اللہ تعالیٰ کے الطاف دریافت کرنے کا پیش خیمہ ہیں
حوزہ| فرشتوں کی حضرت زکریا علیہ السلام کے لئے پیغام رسانی آواز پیدا کرنے کی صورت میں تھی۔حضرت زکریا علیہ السلام کی اولاد کے بارے میں دعا کی اللہ تعالیٰ کی طرف سے قبولیت.
-
عطر قرآن:
بڑے انسانوں کے معنوی کمالات کا مشاہدہ انسان کو اللہ تعالیٰ کی طرف متوجہ کرنے کا سبب ہے
حوزہ|انسان کے اپنی آرزوؤں تک پہنچنے کے لئے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی درخواست۔ رشک کرنا پسندیدہ عمل یے۔ نیک اور صالح نسل ہونا ایک بلند آرزو۔
-
عطر قرآن:
حضرت مریم سلام اللہ علیہا کی معنوی تربیت و تکامل پر اللہ تعالیٰ کی خاص عنایت و توجہ
حوزہ|بندوں کی خلوص نیت سے کی جانے والی دعا کی قبولیت اللہ تعالیٰ کی ربوبیت کا جلوہ ہے.انسان کی پوشیدہ صلاحیتوں کی ترقی اور نکھار اللہ تعالیٰ کی ربوبیت کے سائے میں.
-
عطر قرآن:
اللہ تعالیٰ کے نزدیک قدر و قیمت کا معیار بیٹا ہونا نہیں ہے
حوزہ|حضرت مریم سلام اللہ علیہا کا اپنے زمانے کے تمام مردوں سے بلند مرتبہ ہونا۔انسان کا اپنی نسل کی سعادت سے لگاؤ۔ اولاد کی نیک بختی اور سعادت میں ماں کی دعا اور اس کے معنوی کمالات کی تاثیر۔
-
عطر قرآن:
ایک ہی ہدف تک پہنچنے کے لئے انبیاء علیہم السلام ایک دوسرے کے مددگار رہے ہیں
حوزہ|انبیاء علیہم السلام کے مقابل انسانوں کے کردار کے بارے میں اللہ تعالیٰ کی مکمل اور وسیع آگاہی۔انسانوں کی شخصیت میں وراثت کا کردار
-
عطر قرآن:
کفر، اللہ تعالیٰ کی محبت سے محرومیت کا باعث ہے
حوزہ| اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت لازمی ہے۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت دراصل اللہ کی اطاعت ہے۔
-
عطر قرآن:
انسان کا کردار اس کے اندرونی تمایلات اور رجحانات کو ظاہر کرتا ہے
حوزہ| پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مخالفت اللہ تعالیٰ کی محبت کے منافی ہے۔ محبت اور دوستی انسان میں عمل کا شوق پیدا کرتی ہے۔