حدیث روز
-
حدیث روز | امیرالمومنین (ع) کی تین نصیحتیں
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں تین نصیحتیں بیان فرمائی ہیں۔
-
حدیث روز | بیمار کی عیادت کے آداب
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں بیمار کی عیادت کے آداب کو بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | ان تین افراد سے دور رہیں
حوزہ/ حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں کنجوس، حریص اور بزدل انسان سے دور رہنے کی نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز | معذور افراد سے کس طرح پیش آئیں؟!
حوزہ / رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں معذور افراد سے پیش آنے کے طریقے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | ہر زمانے کے بہترین لوگ
حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں ہر زمانے کے بہترین لوگوں کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز | فیصلہ کرنے والوں کو امیرالمومنین (ع) کی نصیحت
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں فیصلہ کرنے والوں کو کوئی بھی کام کرنے سے پہلے سوچنے اور مشورت کرنے کی نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز | اولادِ حضرت زہرا (س) کی عظمت
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی اولاد کی عظمت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | کامیابی کا راستہ
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں کامیابی اور فتح حاصل کرنے کے راستے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | وطن سے محبت کا نتیجہ
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں وطن سے محبت کے نتیجہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | گذشتہ کوتاہیوں کی تلافی کا طریقۂ کار
حوزہ / حضرت امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں گذشتہ کوتاہیوں کی تلافی کے طریقۂ کار کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | فقہاء کی عظمت
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں فقہاء کی عظمت کو بیان کیا ہے۔
-
حدیث روز | دائمی دوست جو کبھی جدا نہیں ہوتا
حوزہ / حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے ایک روایت میں انسانوں کے احوال سے مطلع ہونے کے متعلق بتایا ہے۔
-
حدیث روز | امید کو زندہ کرنے والی تین صفات
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ان تین صفات کی جانب اشارہ کیا ہے جو انسان کو دینی بھائی کے متعلق امیدوار کرتی ہیں۔
-
حدیث روز | مومن کی آٹھ خصوصیات
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں مومن کی آٹھ خصوصیات کو بیان کیا ہے۔
-
حدیث روز | انسان کو نفاق کی وادی میں دھکیلنے والا عمل
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے جو انسان کو نفاق کی وادی میں دھکیل دیتا ہے۔
-
حدیث روز | خواتین کے لئے بہترین شفیع
حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں خواتین کے لئے بہترین شفیع کو بیان کیا ہے۔
-
حدیث روز | برے اخلاق کا نتیجہ
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں برے اخلاق کے نتیجہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | امیرالمومنین (ع) کے تعجب کا باعث انسان
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بعض افراد کے عمل پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔
-
حدیث روز | شیطان کی ناک رگڑنے والا عمل
حوزہ / حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے جو شیطان کی ناک زمین پر رگڑ دیتا ہے۔
-
حدیث روز | غصے اور عقل کے درمیان رابطہ
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں غصے اور عقل کے درمیان رابطے کی جانب اشارہ ہے۔
-
حدیث روز | با ادب بننے کا طریقہ
حوزہ / حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں با ادب ہونے کے طریقۂ کار کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | امیرالمومنین (ع) کی کتابِ خدا سے تمسک پر تاکید
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں کتابِ خدا سے تمسک پر تاکید کی ہے۔
-
حدیث روز | امیرالمومنین (ع) کی اموات کی زیارت پر تاکید
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں اموات کی زیارت کو جانے پر تاکید کی ہے۔
-
حدیث روز | ان پانچ کاموں سے پرہیز کریں
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ان پانچ کاموں کو بیان کیا ہے جن سے اجتناب کرنا چاہئے۔
-
حدیث روز | دل کو مردہ کرنے والی چار عادتیں
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ان چار عادتوں کی جانب اشارہ کیا ہے جو دل کو مردہ کر دیتی ہے۔
-
حدیث روز | علماء کے احترام کا نتیجہ
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں علماء کرام کے احترام کے نتیجہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | توہین کا مستحق بنانے والے آٹھ اعمال
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ان آٹھ اعمال کو بیان کیا ہے جنہیں انجام دینے والا شخص اپنی توہین کا موجب بن سکتا ہے۔
-
حدیث روز | عقل و خرد کے زیادہ ہونے کی نشانی
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں کام کو بہتر انداز میں انجام دینے کو عقل و خرد کی زیادتی کی نشانی قرار دیا ہے۔
-
حدیث روز | خدا سے خیانت
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں خدا سے ہونے والی خیانتوں میں سے ایک کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | خدا کی خاطر کسی چیز سے گزر جانے کی پاداش
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں غیرخدا سے گزر جانے کی پاداش کی جانب اشارہ کیا ہے۔