پیر 27 اپریل 2026 - 12:29
بیانیہ کے بدلنے سے فائرنگ تک کا واقعہ؛ ٹرمپ انتظامیہ بوکھلاہٹ کی شکار/عالمی منظرنامے پر خوب تمسخر

حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران پر شیطان بزرگ امریکہ اور بچوں کی قاتل غاصب صیہونی ریاست کے غیر انسانی حملوں کے بعد سے ہی ٹرمپ انتظامیہ بوکھلاہٹ کی شکار تو تھی ہی؛ لیکن اس بار وہ امریکہ میں اپنی کھوئی ہوئی ساکھ کو بحال کرنے کے لیے ایک اور شیطانی حربہ استعمال کرنے پر مجبور ہو گئی اور وہ ہے گزشتہ روز کی فائرنگ۔

حوزہ نیوز ایجنسی| اسلامی جمہوریہ ایران پر شیطان بزرگ امریکہ اور بچوں کی قاتل غاصب صیہونی ریاست کے غیر انسانی حملوں کے بعد سے ہی ٹرمپ انتظامیہ بوکھلاہٹ کی شکار تو تھی ہی؛ لیکن اس بار وہ امریکہ میں اپنی کھوئی ہوئی ساکھ کو بحال کرنے کے لیے ایک اور شیطانی حربہ استعمال کرنے پر مجبور ہو گئی اور وہ ہے گزشتہ روز کی فائرنگ۔

عالمی ماہرین کے مطابق، جنگ کا فاتح وہی ہوتا ہے جس کا بیانیہ پہلے دن سے آخر تک ایک ہی رہے؛ لیکن آپ نے دیکھا کہ امریکہ نے جنگ کے دوسرے دن سے ہی بیانیہ بدلنا شروع کیا جو کہ آج تک جاری ہے۔

جبکہ اسلامی جمہوریہ ایران ایک ہی بیانیہ پر قائم اور دائم ہے۔

دنیا پر یہ بھی ثابت ہوا کہ اپنے آپ کو مہذب اور شائستہ معاشرہ سمجھنے والے مغربیوں کے صدر نے ایک سال میں 3000 ہزار جھوٹ بول کر ریکارڈ قائم کیا۔

ویسے تو ٹرمپ سے متعلق جنگ کے آغاز سے ہی مختلف قسم کے تمسخر آمیز بیانات جاری ہیں؛ تاہم گزشتہ روز کی فائرنگ کے بعد یہ سلسلہ مزید تیز ہو گیا ہے۔

دینی بصیرت پلیٹ فارم نے امریکہ اور غاصب اسرائیل کے حالیہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف حملوں پر غیر انسانی اور بدمعاشی قرار دیتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کی جوابی کارروائیوں کو جائز قرار دیا ہے۔

بیانیہ کے بدلنے سے فائرنگ تک کا واقعہ؛ ٹرمپ انتظامیہ بوکھلاہٹ کی شکار/عالمی منظرنامے پر خوب تمسخر

یمنی کارٹونسٹ کا طنزیہ انداز

ٹرمپ انتظامیہ کیا ثابت کرنا چاہتی ہے ؟

ہمدردی سمیٹنا چاہتی ہے یا پھر کسی ملک پر الزام عائد کرنا چاہتی ہے؟

بیانیہ کے بدلنے سے فائرنگ تک کا واقعہ؛ ٹرمپ انتظامیہ بوکھلاہٹ کی شکار/عالمی منظرنامے پر خوب تمسخر

ایک پاکستانی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ نے ٹرمپ کو پاگل قرار دیتے ہوئے اسے شف شف والی سرکار کے پاس جانے کا مشورہ دیا۔

بیانیہ کے بدلنے سے فائرنگ تک کا واقعہ؛ ٹرمپ انتظامیہ بوکھلاہٹ کی شکار/عالمی منظرنامے پر خوب تمسخر

واضح رہے پاکستان میں شف شف کے نام سے ایک عامل معروف ہیں جو مختلف لوگوں پر دم کر کے ٹھیک کرتے ہیں۔

سوشل میڈیا کے ایک اور ایکٹوسٹ نے لکھا ہے:

ٹرمپ پر فائرنگ؛ کانگریس کے انتخابات میں ریپبلکنز کو بچانے کی آخری کوشش!

ٹرمپ کی پریس کانفرنس میں کل رات کی فائرنگ کا واقعہ ان کی کھوئی ہوئی مقبولیت کو بحال کرنے کے لیے رچایا گیا ایک احمقانہ شو تھا۔

بیانیہ کے بدلنے سے فائرنگ تک کا واقعہ؛ ٹرمپ انتظامیہ بوکھلاہٹ کی شکار/عالمی منظرنامے پر خوب تمسخر

سوشل میڈیا پر سرگرم ایک کارکن نے ”فتح کے دعوؤں کی حقیقت“ کے عنوان پر ایک کارٹون شائع کیا ہے۔

بیانیہ کے بدلنے سے فائرنگ تک کا واقعہ؛ ٹرمپ انتظامیہ بوکھلاہٹ کی شکار/عالمی منظرنامے پر خوب تمسخر

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha