حدیث روز
-
حدیث روز:
خواتین کے لئے حجاب کے ثمرات
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں خواتین کیلئے حجاب کے ثمرات کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
والدین کو پیغمبر اکرم(ص) کی نصیحت
حوزہ / رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں والدین کو نصیحت کی ہے کہ وہ بچوں سے کیا ہوا وعدہ پورا کیا کریں۔
-
حدیث روز:
امام زمانہ(عج) کا انتظار کرنے والوں کے لیے خوشخبری
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت حجت(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کا انتظار کرنے والوں کو خوشخبری سنائی ہے۔
-
حدیث روز:
دوسروں پر کس طرح اطمینان کریں
حوزہ / امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں بیان کیا ہے کہ دوسروں پر کیسے اعتبار کریں۔
-
حدیث روز:
امام جعفر صادق علیہ السلام کی نظر میں عادل ترین شخص
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں سب سے زیادہ عادل شخص کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز:
روزانہ محاسبہ نفس کرنے کی اہمیت
حوزہ / امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں ہر روز اپنا محاسبہ کرنے کی تاکید کی ہے۔
-
حدیث روز:
یہ افراد راہ خدا میں جہاد کرنے والوں میں سے ہیں
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں راہ خدا میں جہاد کرنے والے ایک گروہ کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز:
دنیا کو ترک کرنے یا نہ کرنے کے سوال کے متعلق امام رضا علیہ السلام کا جواب
حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں دنیا کو ترک کرنے یا نہ کرنے کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔
-
حدیث روز:
دوسروں سے کیسے ملاقات کریں؟
حوزہ / رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں دوسروں سے ملاقات کے طریقہ کار کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
ایسی دعا کبھی رد نہیں ہوتی
حوزہ / حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں بسم اللہ پڑھنے کے ثمرات کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
خوش بخت انسان
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں خوش بخت انسان کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز:
بہترین تحفہ
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بہترین تحفہ کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز:
مقام نبوت کے نزدیک ترین لوگ:
حوزہ / رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں مقام نبوت کے نزدیک ترین افرادکی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
کیسے سمجھیں ہم میں اچھائی ہے یا نہیں؟
حوزہ / امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان میں بھلائی اور دشمنی کو جاننے کے طریقہ کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
خوبصورت کلام کے ثمرات
حوزہ / امام سجاد علیہ السلام نے ایک روایت میں خوبصورت بات کے ثمرات کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
حضرت حجت(عج) کا قابل غور جملہ
حوزہ / حضرت امام مھدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے ایک روایت میں لوگوں کے لیے قابل غور جملہ بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز:
فرزند کا باپ پر حق
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں فرزند کے باپ پر حق کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
سورہ فاتحہ کی تلاوت کے ثمرات
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں سورہ فاتحہ کی تلاوت کے ثمرات کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
امیرالمومنین(ع) کی نظر میں بدترین برائی
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بدترین برائی کو بیان کیا ہے۔
-
حدیث روز:
فضائل امیرالمومنین(ع) بزبان رسول اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں امام علی علیہ السلام کے فضائل کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
پیغمبر اکرم(ص) کی نظر میں بدترین شخص
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں بدترین افراد کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز:
عمر بڑھانے کا راستہ
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں عمر زیادہ کرنے کے راستے کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
بہترین انسانوں کی خصوصیات
حوزہ / پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں بہترین انسانوں کی خصوصیات کو بیان کیا ہے۔
-
حدیث روز:
راہ خدا میں خرچ نہ کرنے کا انجام
حوزہ / رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں خدا کی راہ میں مال خرچ نہ کرنے کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
ایسا عمل جو بارش برسنے میں رکاوٹ بن جاتا ہے
حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں حکام کے جھوٹ اور سلاطین کے ظلم و ستم کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
بے اولاد افراد کے لیے امام رضا علیہ السلام کا نسخہ
حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں جن افراد کے ہاں اولاد نہیں ہوتی انہیں علاج بتایا ہے۔
-
حدیث روز:
خاندان سے حسن سلوک کا انجام
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں عمر کے زیادہ ہونے کے سبب کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
امام جعفر صادق علیہ السلام کی اپنے شیعوں کو نصیحت
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں اپنے شیعوں کو نصیحت فرمائی ہے۔
-
حدیث روز:
امام جعفر صادق علیہ السلام کی نصیحت
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں رزق و روزی تلاش کرنے کی نصیحت کی ہے۔