۲۶ شهریور ۱۴۰۳ |۱۲ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 16, 2024
ایم ڈبلیو ایم سکردو

حوزہ/ پاکستان کے صوبۂ خیبرپختونخوا کے شہر پارا چنار میں تکفیری دہشت گردوں کے ہاتھوں گزشتہ پانچ روز سے جاری میزائل حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں درجنوں شیعان حیدر کرار کے بہیمانہ قتل عام کے خلاف مجلس وحدت مسلمین بلتستان ڈویژن کی جانب سے یادگار شہداء سکردو پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے صوبۂ خیبرپختونخوا کے شہر پارا چنار میں تکفیری دہشت گردوں کے ہاتھوں گزشتہ پانچ روز سے جاری میزائل حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں درجنوں شیعان حیدر کرار کے بہیمانہ قتل عام کے خلاف مجلس وحدت مسلمین بلتستان ڈویژن کی جانب سے یادگار شہداء سکردو پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، احتجاجی مظاہرے میں ہزاروں کی تعداد میں مؤمنین نے شرکت کی۔

سکردو؛ ایم ڈبلیو ایم کے تحت پارا چنار کے شیعوں کے بہیمانہ قتل عام کے خلاف زبردست احتجاج

احتجاجی مظاہرے سے صدر مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان مجاہد ملت آغا علی رضوی، نائب صدر انجمنِ امامیہ بلتستان شیخ زاھد حسین، ممبر اسمبلی و ضلعی صدر ایم ڈبلیو ایم شیخ اکبر رجائی، رہنما اسلامی تحریک بلتستان شیخ احمد ترابی، ناظم آئی او بلتستان ریجن اصغر جوادی، جنرل سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان ڈاکٹر مشتاق حکیمی، صدر ایم ڈبلیو ایم ضلع سکردو شیخ فدا ذیشان، عوامی تحریک گلگت بلتستان کے صدر وزیر حسین اور دیگر نے خطاب کیا۔

سکردو؛ ایم ڈبلیو ایم کے تحت پارا چنار کے شیعوں کے بہیمانہ قتل عام کے خلاف زبردست احتجاج

سکردو؛ ایم ڈبلیو ایم کے تحت پارا چنار کے شیعوں کے بہیمانہ قتل عام کے خلاف زبردست احتجاج

سکردو؛ ایم ڈبلیو ایم کے تحت پارا چنار کے شیعوں کے بہیمانہ قتل عام کے خلاف زبردست احتجاج

سکردو؛ ایم ڈبلیو ایم کے تحت پارا چنار کے شیعوں کے بہیمانہ قتل عام کے خلاف زبردست احتجاج

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .