حدیث روز
-
حدیث روز:
بعض انسانوں کے عمل سے پیغمبر اکرم کا تعجب
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں بعض انسانوں کے عمل پر تعجب کیا ہے۔
-
حدیث روز:
نیکی، خوبصورتی اور علم سے بہتر چیز کیا ہے؟
حوزہ / امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں نیکی، خوبصورتی اور علم سے بہتر چیز کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
ماہ رجب کی فضیلت
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ماہ رجب کی فضیلت کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
کل کی روزی کا غم نہیں کرنا چاہئے
حوزہ / امام حسن علیہ السلام نے ایک روایت میں کل کی رزق و روزی کے متعلق غم نہ کرنے کی تاکید کی ہے۔
-
حدیث روز:
موت یا ذلت و رسوائی ؟
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں قناعت اختیار کرنے اور ذلت و رسوائی سے دور رہنے کی تاکید کی ہے ۔
-
حدیث روز:
اچھے کردار کے بغیر انسان کچھ نہیں ہے
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسانوں کو اچھے کردار اپنانے کی تاکید کی ہے۔
-
حدیث روز:
انسان کے توانمند رہنے میں شام کے کھانے کا کردار
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں انسان کے توانمند رہنے میں شام کے کھانے کے کردار کی طرف اشارہ کیا ہے ۔
-
حدیث روز:
خدا کی ناپسندیدہ ترین مخلوق
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کی ناپسندیدہ ترین مخلوق کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز:
عورت کی شخصیت کے تحفظ کے لئے بہترین عمل
حوزہ / حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے ایک روایت میں عورت کی شخصیت کے تحفظ کے لئے بہترین عمل کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مشرق کے لوگوں کے قیام کی طرف اشارہ
حوزہ / پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ( امام زمانہ(عج اللہ تعالی فرجہ الشریف) کی حکومت کی راہ ہموار کرنے کے لئے) مشرق کے لوگوں کے قیام کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
امام زمانہ (عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کا ساتھی اس طرح ہوتا ہے
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت حجت (عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کے ساتھیوں کی خصوصیات کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
ایسا انسان ہلاک ہو جاتا ہے
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے کام کی طرف اشارہ کیا ہے جو انسان کی ہلاکت کا باعث بناتا ہے۔
-
حدیث روز:
بدزبان اہل دوزخ میں سے ایک ہے
حوزہ / پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے امام علی علیہ السلام کو اپنی نصیحت میں دوزخیوں میں سے ایک کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز:
حضرت حجت (عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف)کے ساتھیوں کی خصوصیات
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت حجت (عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف)کے ساتھیوں کی خصوصیات کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نظر میں سب سے بڑا جہاد
حوزہ / پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے امام علی علیہ السلام کو اپنی ایک نصیحت میں جہاد اکبر کی تعریف بیان کی ہے۔
-
حدیث روز:
امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی نصیحت
حوزہ / امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ایک روایت میں آخرت کے لئے تیار رہنے کی نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز:
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی نظر میں بہترین انسان
حوزہ / حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ایک روایت میں بہترین انسانوں کا تعارف کروایا ہے۔
-
حدیث روز:
دو گرانقدر خصلتیں
حوزہ / رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں مسلمانوں کی دو اہم ترین خصلتوں کی طرف اشارہ کیاہے۔
-
حدیث روز:
شیعہ، حضرت فاطمہ زہرا(سلام اللہ علیہا) کی نظر میں
حوزہ / حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے ایک روایت میں شیعیان اہل بیت(علیھم السلام) کی صفات کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
انسان کی چار بہترین صفات کہ جن سے خدا کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے
حوزہ / امام سجاد علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کی بہترین صفات کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
حسن و جمال کی زکوۃ
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کے حسن و جمال کی زکوۃ کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز
انسان کے رزق و روزی میں مہمان کا کردار
حوزہ / رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں انسان کی روزی میں مہمان کے کردار کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
غرور اور بے وقوفی کے درمیان رابطہ
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بےوقوف انسان کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز:
مومن اور منافق کی نشانیاں
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں مومن اور منافق کی نشانیوں کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
حضرت فاطمہ زہراء(سلام اللہ علیھا) و حمد خدائے متعال
حوزہ / امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت فاطمہ زہراء(سلام اللہ علیھا) کے مقام و منزلت کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
ہمارے امام ہمارے متعلق تمام اخبار سے آگاہ ہیں
حوزہ / امام زمانہ(عج)ایک روایت میں بیان کرتے ہیں کہ تمہارے متعلق کوئی خبر ہم سے پوشیدہ نہیں ہے۔
-
حدیث روز:
باعزت ترین موت
حوزہ / امام جعفر صادق(علیہ السلام) نے ایک روایت میں باعزت ترین موت کی طرف اشارہ کیاہے۔
-
حدیث روز:
امام جعفر صادق(ع) کی وحدت کے متعلق وصیت
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک حدیث میں مسلمانوں کے درمیان اتحاد پر تاکید کی ہے ۔
-
حدیث روز:
ایسا عمل جو کینے اور دشمنی کو ختم کر دیتا ہے
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں مصافحہ(مومن کا مومن سے ہاتھ ملانے) کے نتائج میں سے ایک کی طرف اشارہ کیاہے ۔
-
حدیث روز:
خدا سے بہترین معاملہ
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا سے خوبصورت معاملہ کی طرف اشارہ کیا ہے۔