![نیا عیسوی سال اور ہم: کیا نئے سال کی مبارکباد دینا غیر شرعی عمل ہے ؟ نیا عیسوی سال اور ہم: کیا نئے سال کی مبارکباد دینا غیر شرعی عمل ہے ؟](https://media.hawzahnews.com/d/2025/01/01/4/2463454.jpg?ts=1735679289000)
حوزہ/ اگر اس نئے سال کی آمد پر مسلمان اور عیسائی دونوں ہی مکاتب فکر کے افراد جناب عیسٰی علیہ السلام کی تعلیمات پر روشنی ڈالیں اور اس بات پر اظہار خیال ہو کہ جناب عیسیی علیہ السلام نے کس مقصد کے تحت زندگی گزاری اور ہم کیونکر انکے مقاصد کی آبیاری کر سکتے ہیں تو شاید یہ وہ چیز ہے کہ جسکے پیش نظر ہم کہہ سکتے ہیں نئے سال کی واقعی خوشی میں ہم اپنے عیسائی بھائیوں کے ساتھ شریک و سہیم ہیں کہ ہم دونوں کا مقصد دنیا میں امن و بھائی چارہ کی فضا کو فراہم کرنا ہے اور ان طاقتوں کو شکست دینا ہے جو جناب عیسٰی جیسے پیغمبر امن و صلح کا نام لیتے ہیں لیکن دنیا کو انہوں نے اپنی کرتوتوں سے نا امن کیا ہوا ہے۔
-
حضرت عیسیٰ ؑ پر ایمان عقیدہ نبوت میں شامل، مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ خدایا! امام زمانہ علیہ السلا م کے ظہور میں تعجیل فرما ، تا کہ وہ نماز برپا ہو جسمیں ہمارے مولا امام ہوں اور جناب عیسیٰ علیہ السلام مقتدی ہوں اور…
-
حضرت عیسی (ع) کی ولادت اور نیا سال 2022 مبارک ہو
حوزہ/ روایت کے مطابق حضرت عیسی علیہ السلام 25 دسمبر کو مقبوضہ فلسطین کے شہر بیت لحم میں پیدا ہوئے۔ اس مناسبت پر حوزہ علمیہ ایران کا ترجمان حوزہ نیوز ایجنسی اپنے…
-
اسلام کے ذریعے خدا نے مجھے اپنے بیٹوں کو واپس کردیا،مسیحی خاتون
حوزہ / ایک ایسی خاتون ، جو کولمبیا چھوڑ کر اپنے خاندان کی بہتر زندگی کے لئے امریکہ گئی تھی وہ کہتی ہے کہ کہ کس طرح اسلام نے ان کے بیٹے کو پریشان کن زندگی…
-
جو کام اللہ کے لئے ہوتا ہے وہی باقی رہتا ہے: مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ بڑاگاؤں/جونپور۔ بڑاگاؤں کا قدیمی رجب کی نوچندی جمعرات کا جلوس گذشتہ برسوں کی طرح امسال بھی برآمد ہوا۔
-
امام رضا (ع) کا جاثلیق اور راس الجالوت کے ساتھ مناظرہ
حوزہ/ یہودی معروف عالم راس الجالوت جسے اپنے علم پر بڑا ناز تھا، امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کے ساتھ مناظرہ کرنے کے لئے تیار ہوا۔ اس نے امام علیہ…
-
سید مقاومت؛ مطیع رہبر
حوزہ/دنیا میں کہیں بھی ظلم ہو اور حسینی فکر و کردار رکھنے والا انسان خاموش بیٹھا رہے؟ ایسا کبھی ممکن نہیں۔ مسئلہ فلسطین، جو امتِ مسلمہ کا اجتماعی مسئلہ…
-
ہندوستان؛ 2025 کے عازمینِ حج کی سہولت کے لیے حج اخراجات جمع کروانے کی آخری تاریخ میں مزید توسیع
حوزہ/ہندوستان؛ 2025 کے عازمینِ حج کی سہولت کے لیے حج اخراجات جمع کروانے کی آخری تاریخ میں مزید توسیع کر کے 6 جنوری تک تاریخ بڑھا دی گئی ہے۔
-
کامٹی-ناگپور میں امام محمد باقر (ع) کے ولادت کی مناسبت سے طرحی مقاصدہ کا انعقاد:
تعلیمات امام محمد باقرؑ پر عمل پیرا ہوکر صالح معاشرہ قائم کیا جا سکتا ہے، حجۃ الاسلام انصار علی ہندی
حوزہ/ حجۃ الاسلام انصار علی ہندی نے اپنی تقریر میں امام محمد باقر علیہ السلام کی حیات طیبہ اور تعلیمات پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ دور حاضر میں امام…
-
سنگ بنیاد مسجد:
الایمان فاؤنڈیشن نجفی ہاؤس ممبئی کے تعاون سے جامع مسجد امولی چندولی میں مسجد کا سنگ بنیاد رکھا جانا طئے پایا
حوزہ/مؤمنین امولی کی دلی آرزو پوری ہورہی ہے۔الایمان فاؤنڈیشن نجفی ہاؤس ممبئی کے تعاون سے جامع مسجد امولی چندولی کا سنگ بنیاد رکھا جانا طئے پایا ہے۔
-
عالمی عیسائی روحانی پیشوا کا دورہ عراق و امن کا پیغام، عمار حکیم
حوزہ/ سید عمار حکیم نے عراقی عیسائی پادری سے ملاقات میں ،پوپ فرانسس کے عراق کے دورے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اسے خطے کیلئے امن کا پیغام قرار دیا۔
-
جنگ بندی مذاکرات کے لیے نتنیاہو نے فوری سیکیورٹی اجلاس طلب کیا
حوزہ/ صہیونی وزیراعظم بنیامین نتنیاہو نے جنگ بندی مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے اپنے وزراء کے ساتھ فوری سیکیورٹی اجلاس کی درخواست کی ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی؛ عشقِ الٰہی کا پیکر
حوزہ/ تاریخ کے ایک صفحے پر ایک ایسی عظیم شخصیت کا ذکر لکھا جاچکا ہے کہ جن کی شخصیت کو بیان کرنے کے لیے جتنا قلم اٹھایا جائے پھر بھی کم ہے، کیونکہ انہوں…
-
ایرانی صدر کی آیت اللہ نوری ہمدانی سے ٹیلیفونک گفتگو
حوزہ/ صدر مملکت ایران حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی نے نئے ہجری شمسی سال کے موقع پر آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔
-
اثناء عشری یوتھ فاؤنڈیشن کے تحت شہدائے مقاومت کی برسی منعقد؛
شہداء نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے امتِ مسلمہ کو سربلند کیا، مقررین
حوزہ/ ممبئی ہندوستان میں اثناء عشری یوتھ فاؤنڈیشن کے تحت، عالمی استکبار کے ہاتھوں شہید کیے جانے والے کمانڈروں جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی…
-
مشرقِ وسطیٰ کے لئے ٹرمپ نے خطرناک منصوبے بنا رکھے ہیں: امام جمعہ بغداد
حوزہ/ امام جمعہ بغداد، آیت اللہ سید یاسین موسوی نے موجودہ علاقائی حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جو کچھ شام میں ہوا، وہ عراق اور اس کے سیاسی نظام پر بھی…
-
ماہِ رجب، جنت کے دروازے کھلنے اور جہنم کے دروازے بند ہونے کا مہینہ، مولانا نقی مہدی زیدی
حوزہ/ مولانا نقی مہدی زیدی نے ماہِ رجب کی اہمیت بیان کرتے ہوئے کہا کہ یہ مہینہ رحمت، مغفرت، اور عبادت کا مہینہ ہے۔ انہوں نے امام موسیٰ کاظمؑ کی حدیث کا…
-
اسلام میں عورت کسی بھی لحاظ سے مرد سے کم نہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ فضیلت کا معیار تقویٰ، مردوں کی عورتوں پر برتری اسلامی تعلیمات میں ثابت…
-
تلنگانہ مرکزی شیعہ علماء کونسل حیدرآباد کی کرگل کے رکن پارلیمنٹ محمد حنیفہ جان سے ملاقات، حکومت ہند سے اہم مطالبات پیش
حوزہ/ تلنگانہ مرکزی شیعہ علماء کونسل کے صدر مولانا سید شجیع مختار کے ہمراہ کونسل کے اراکین نے کرگل کے رکن پارلیمنٹ جناب محمد حنیفہ جان سے ملاقات کی۔ اس…
-
قم المقدسہ میں انقلابی کتاب "آیہهای سرخ" کا رسم اجراء
حوزہ/ مولانا سید شمع محمد رضوی نے موجودہ عالمی حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے اسلامی ممالک کو نصیحت کی کہ وہ مظلومین کی حمایت میں واضح اور مضبوط موقف اپنائیں۔…
-
عراقی وزیراعظم اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے
حوزہ/ عراقی وزیر اعظم السودانی ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ، آج علی الصبح ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
ظہور امام زمانہ(عج) میں حضرت عیسی (ع) کا عظیم مرتبہ
حوزہ/ منجی کے ظھور کی گفتگو اور بحث، تمام الھی ادیان حتی غیر الھی ادیان کا بھی مشترکہ موضوع ہے اور اگر کہیں اختلاف موجود ہے تو وہ فقط مصداق میں اختلاف…
-
قم؛ اربعین کے بین الاقوامی مبلغین کی تجلیل:
اربعین کا پیغام؛ عالمی استکبار کے خلاف مزاحمت کا پیغام ہے، آیت اللہ حسینی
عراق میں رہبرِ انقلابِ اسلامی کے نمائندے نے کہا کہ آج اربعین حسینی کا پیغام، تمام مسلمانوں، بلکہ دیگر مذاہب میں بھی پھیل چکا ہے۔ اربعین کا پیغام، عالمی…
-
امام جمعہ شہر پلدشت:
شہید سلیمانی نے کبھی بھی دشمن کو پیٹھ نہیں دکھائی
حوزہ/ حجت الاسلام رسول جمشیدی نے آج مسجد جامع شہر پلدشت میں نماز جمعہ کے خطبے کے دوران کہا: "اللہ نے قاسم سلیمانی کو ایک بے مثال بصیرت عطا کی، جس کی بدولت…
-
ایران؛ 7 لاکھ سے زائد جوان اعتکاف میں بیٹھیں گے
حوزہ/ رجب المرجب کے اہم اعمال میں ایک اعتکاف کا عمل ہے، اس سلسلے میں اب تک 7 لاکھ افراد رجسٹریشن کر چکے ہیں، گزشتہ سالوں کی نسبت میں جوانوں کی شرکت کی…
-
سال ۱۴۰۳ ہجری شمسی کا آغاز:
20 لاکھ سے زیادہ زائرین نے حرم امام رضا (ع)میں اپنے نئے سال کا آغاز کیا
حوزہ/ سال 1403 ہجری شمسی کے پہلے دن تحویل سال تک 20 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے حرم امام (ع) رضا کی زیارت کی اور حرم کے ثقافتی پروگراموں سے مستفید ہوئے۔
-
حضرت عیسیٰ (ع) کی شخصیت پر قرآن و انجیل کی روسے علمی ویبنار کا انعقاد
حوزہ/ حرم امام رضا(ع) سے وابستہ ادارہ اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے تعاون سے حضرت عیسیٰ(ع) کی شخصیت پر قرآن و انجیل کی رو سے علمی ویبنار کا انعقاد کیا گیا۔
-
صوبۂ خوزستان ایران میں نمائندہ ولی فقیہ:
زمان شناسی شہدائے کربلا کی خصوصیات میں سے تھی
حوزہ/ خوزستان میں نمائندۂ ولی فقیہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ زمان شناسی شہدائے کربلا کی خصوصیات میں سے تھی،کہا کہ دفاعِ مقدس اور دفاعِ حرم کے دوران جام شہادت…
-
حجت الاسلام مصطفٰی حسینی نیشاپوری:
تحریکِ اربعین؛ حضرت امام زمانہ (عج) کے ظہور اور ان کی عادلانہ حکومت سے منسلک ہوگی
حوزہ/ایرانی بین الاقوامی تبلیغی ادارے کے سربراہ نے کہا کہ مستقبل میں تحریکِ اربعین حسینی، حضرت صاحب الزمان عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کے ظہور اور ان کی…
-
ہندوستان؛ حوزہ علمیہ امام محمد باقر (ع) کے تحت شہدائے مقاومت کی برسی کا اہتمام
حوزہ/ حوزہ علمیہ امام محمد باقر علیہ السلام کی جانب سے شہدائے مقاومت خاص طور پر شہید سردار قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کی پانچویں برسی کے موقع پر مراسم…
-
عظمتِ جنابِ فاطمہ زہرا (س)، معروف دانشوروں کی نظر میں!
حوزہ/ سیدہ زہرا سلام علہیا کی مرکزیت کو بیان کرنے کے لیے یہی کافی ہے کہ آپ کے والد گرامی محمد (ص)،شوہر گرامی علی اور آپ کے صاحبزادے حسن و حسین علیہ السلام…
-
حزب اللہ؛ شہید قاسم سلیمانی کا عظیم ورثہ ہے، ایرانی وزیرِ دفاع
حوزہ/سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کی قدس فورس کے سردار شہید قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی ایران سمیت دنیا بھر میں عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔
-
حوزہ علمیہ کے بین الاقوامی تبلیغی مرکز کے سربراہ:
اربعین؛ دینی تبلیغ کی بہترین فرصت
حوزہ/ حجت الاسلام سید جعفر موسوی زادہ نے اربعین حسینی کے بین الاقوامی مبلغین کے اعزاز میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریکِ اربعین، تمدن ساز…
آپ کا تبصرہ